تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ رات 8 بجے ہوگی ، اپوزیشن اور حکومت میں اتفاق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ رات 8 بجے ہوگی ، اپوزیشن اور حکومت میں اتفاق arynewsurdu

اسلام آباد :اپوزیشن اور حکومت نے تحریک عدم اعتماد پر رات 8 بجے ووٹنگ کرانے پر اتفاق کرلیا تاہم اپوزیشن ہرحکومتی رکن کی تقریر پر اعتراض اٹھائے گی۔

ذرائع نے بتایا اپوزیشن نے کہا ہے کہ اسپیکر کو واضح پیغام دیا جائے کہ آج رات 8 بجے تک ووٹنگ کومکمل بنائے جبکہ اپوزیشن نے رات 12بجے تک انتظار کرو کی پالیسی پر چلنے پر اتفاق کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور

Gali ke gutter ka dhkan to ایم ہوتا hea ووٹ ke waqt پر Muhashre ke gutter ka dhkan to nehi, hijab ya کچھ mahmlat دین ke hea dunya ko ye moqaf samjha he nehi paye ke hamare دین mei interfare na kiya jai, leader کی nalaiqi کی wajah se

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کی حکمت عملی بنا لیحکومت نے کل بھی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کی حکمت عملی بنا لی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب تک متوقع ہے ؟ فوادچودھری کا اہم بیانوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اگلے ہفتے تک جا سکتی ہے ۔ yeh to joton ke liaq hai jo galyan deta hai آپ صحیح قسم اٹھائی ہے کہ صحیح ذلیل ہو کر گھر جانا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ ہو سکی، قومی اسمبلی کا اجلاس 12:30 بجے تک ملتویقومی اسمبلی اجلاس کے دوران شاہ محمود قریشی کی جانب سے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر گفتگو کرنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا run_imran_run
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر رولنگ ۔۔قاسم سوری ڈٹ گئےوزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رولنگ دینے کے معاملے پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی ڈٹ گئے کپتان بھاگ گیا کھلاڑی لاوارث پریشان!!! جب ٹرائیل ہوگا عدالت میں تو اس وقت لیٹ چکے ہوگا اسکی گیدڑ بھپکیاں ابھی تک ختم نہیں ہوئیں؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر کل ووٹنگ ہوگی یا نہیں؟ فواد چوہدری کا اہم بیانتحریک عدم اعتماد پر کل ووٹنگ ہوگی یا نہیں؟ فواد چوہدری کا اہم بیان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu NoConfidenceMotion FawadChaudhry OfficialDGISPR ImranKhanPTI AVeteran1956 Haqeeqat_TV امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Zabardast Welcome INDIA.u don't need army to capture Pakistan u just billions dollor to buy our MNAs MPAs and JUDICIARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرانے کا فیصلہ،حکمت عملی تیار کرلیحکومتی ارکان کو زیادہ وقت بات کرنے کی ہدایات بھی جاری کردی گئیں ہیں جبکہ کہا گیا ہے کہ حکومتی ارکان خط کو بنیاد بنا کر اپوزیشن پر تنقید کریں، حکومتی ذرائع Gaddar propaganda geo tv full of low lives Unsubscribed
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »