تحریک عدم اعتماد پر کل ووٹنگ ہوگی یا نہیں؟ فواد چوہدری کا اہم بیان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک عدم اعتماد پر کل ووٹنگ ہوگی یا نہیں؟ فواد چوہدری کا اہم بیان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu NoConfidenceMotion FawadChaudhry

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کل 9 اپریل کو قومی اسمبلی اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر معاملے میں خود ملوث ہیں تو ظاہر ہے دھمکی آمیز مراسلہ نہیں دیکھیں گے، ایسے کئی لوگ ہیں جو انجانے میں اس سازش کا شکار ہو رہے ہیں، کوشش کریں گے ایسے محب وطن ایم این ایز کو صورتِ حال سمجھا سکے، اسپیکر نے فیصلہ کرنا ہے بریفنگ ان کیمرا کریں گے یا نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Soche smje bgair bolne wali machine

جھوٹا ،منافق اور لعنتی کردار۔ شیطان جو رمضان المبارک میں بھی کھلا پھر رہا ہے۔

Welcome INDIA.u don't need army to capture Pakistan u just billions dollor to buy our MNAs MPAs and JUDICIARY

Zabardast

OfficialDGISPR ImranKhanPTI AVeteran1956 Haqeeqat_TV امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کی حکمت عملی بنا لیحکومت نے کل بھی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کی حکمت عملی بنا لی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب تک متوقع ہے ؟ فوادچودھری کا اہم بیانوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اگلے ہفتے تک جا سکتی ہے ۔ yeh to joton ke liaq hai jo galyan deta hai آپ صحیح قسم اٹھائی ہے کہ صحیح ذلیل ہو کر گھر جانا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دیاپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی DeputySpeaker NationalAssembly QasimSuri NoConfidenceMotion NoConfidenceVote pmln_org juipakofficial MediaCellPPP ANPMarkaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دیسپریم کورٹ نے اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیا لہٰذا ڈپٹی اسپیکر نے دانستہ طور پر اور آئین کو سبوتاژ کیا، قراردار کا متن Beggars_Cant_be_Choosers کھیل پہ کھیل چیف جسٹس اور عدلیہ کے خلاف عدم اعتماد کب جمع ہو رہی ہے؟ اپوزیشن سے سوال۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اہم خبر۔۔قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماداپوزیشن نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروادیاپوزیشن رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی نے سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس تحریک عدم اعتماد جمع کروائی۔ تفصیلات جانیے: noconfidencemotion QasimSuri DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »