عدم اعتماد کیلئے پر امن اور بلا روک ٹوک ووٹنگ کرانے کیلئے اپوزیشن کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  عدم اعتماد کیلئے پر من اور بلا روک ٹوک ووٹنگ کرانے کیلئے اپوزیشن جماعتوں نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ  کرلیا

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال اور جمعیت علمائے اسلام کے رہنما عبدالغفور حیدری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے اور کہا کہ ممبران قومی اسمبلی کو آئینی ذمہ داری نبھانے سے نہ روکا جائے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی جانب سے پر امن اور بلا روک ٹوک ووٹنگ کرانے سے متعلق پٹیشن کل تک فائل کی جائے گی ۔ اسلامو فوبیا کا پھیلاؤ، رجحان کی رفتار اور رسائی دونوں لحاظ سے تشویشناک ہے،اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم کا بیان خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں دس لاکھ افراد کی شمولیت کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے جبکہ کچھ وزراء نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد میں ووٹ دینے والے ارکان کو واپسی کیلئے اسی جلسے سے گزرنا پڑے گا ۔

آج مسلم لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ کوئی مائی کا لعل تحریک عدم اعتماد کیلئے ووٹ دینے سے نہیں روک سکتا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چار سال سے گھسیٹ رہا کبھی عدالت کبھی پارلیمنٹ، کبھی سڑکوں پر جتنا چیخو گے اتنا ذلیل ہو گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد کے پرامن انعقاد کیلئے آئینی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ12:23 PM, 15 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اپوزیشن نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے پرامن انعقاد کیلئے اسلام آباد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار، ' تحریک عدم اعتماد پر کوئی پریشانی نہیں'اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا عدم اعتماد سےکوئی پریشانی نہیں، صورتحال اطمینان بخش ہے۔ پھر در در کی ٹھوکریں کس لئیے. ؟!! Gujrat k ithadi pti k vote sa bunny thay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد : 'قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا گیا'وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے قومی اسمبلی کااجلاس بلانےکا اختیار وزیراعظم کو دیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد : پی ٹی آئی کے ساتھ ن لیگ کا بھی جلسے کا فیصلہ -تحریک عدم اعتماد : پی ٹی آئی کے ساتھ ن لیگ کا بھی جلسے کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu تم سے نہ ہو پائے گا پشپا 😍 او تو سہی باہر یہ اعوام اب آلو ٹماٹر انڈے کا رونا سمجھ چکی ہے مریم فراڈ اب تم اور امریکہ اعوام کے نشانے پر ہو یہ اعوام نہ جکے گی نہ بکے گی ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد سے نیب کا کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں، اعلامیہنیب یقین دہانی کراتا ہےکہ اس کے کسی اہلکار کا تحریک عدم اعتماد سےکوئی تعلق تھا اور نہ ہوگا، اعلامیہ Bs bande edhr udhr karlenda asi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کیلئے دیکھتے ہیں ووٹنگ کی نوبت آتی بھی ہے یانہیںفوادچودھریاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کیلئے دیکھتے ہیں کہ ووٹنگ کی نوبت آتی بھی ہے یا نہیں ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »