عدلیہ نے ملک کو انارکی اور خانہ جنگی سے بچایا ہے: شیخ رشید

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ ساری قوم عظیم فوج کے ساتھ کھڑی ہے، فوج کسی دکھاوے کی ریلیوں کی محتاج نہیں ہے، فوج بھی چاہتی ہے خزانہ لوٹنے والے اور منی لانڈرنگ کرنے والے آئین و قانون کے ریڈار میں آئیں، ملک کی لوٹی ہوئی دولت ملک واپس آئے۔

انہوں نے کہا کہ عوام جیت گئی سازشی ہار گئے، سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کے بجائے شہباز شریف کو استعفی دینا چاہیے، ووٹ بیچنے والوں کو سکیورٹی مل سکتی ہے تو الیکشن کیلئے بھی سکیورٹی مل سکتی ہے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ 1997 میں سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے یاد رکھیں یہ 2023 ہے جب دلیل ختم ہوتی ہے تو حکومت کے ذلیل ہونے کا وقت آ جاتا ہے، قوم حکومت سے نفرت کرتی ہے، مہنگائی، بیروزگاری کے ہاتھوں تنگ ہے۔

سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کھٹائی میں ڈیفالٹ کی تلوار سر پر لٹک رہی ہے، حکومت ہر روز اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مارتی ہے، مارشل لاء اور ایمرجنسی کی خواہشیں دم توڑ گئیں، عدالت کا فیصلہ بھانپ کر دھرنے کا سانپ نکالا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت کی فوجی عمارت کو پہنچائے جانے والے نقصان کی مذمتصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں نے سیاسی اور عسکری قیادت کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حالات خطرناک حد تک خانہ جنگی کے قریب پہنچ چکے ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھرپارلیمنٹ اور سیاست کے ساتھ ساتھ اداروں کی ساکھ بھی ختم ہو چکی۔ تفصیلات جانیے: PDM PTIOfficial PPP imranKhanPTI DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشنز کی صورتحال3 روز قبل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا تھا جس کے بعد سے ملک بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینسر میں مبتلا ماں سے ہمدردی کیلئے بیٹے نے بھی اپنے بال کاٹ لیےکینسر جیسی بیماری سے لڑنا آسان نہیں ہے، یہ ایک دردناک عمل ہے، اس بیماری میں مبتلا افراد کو دوسروں کی طرف سے مسلسل مدد اور ہمدردی کی ضرورت ہوتی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عرب امارات کا فرانس کے ساتھ مل کر کلائمٹ چینج سے نمٹنے کا عزممتحدہ عرب امارات اور فرانس کے صدور نے کلائمٹ چینج سے نمٹنے کو اپنی ترجیح قرار دیتے ہوئے اس کے لیے اقدامات کرنے کا ارادہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Urdu News - اردو نیوز- Latest & Breaking News Updates'کل کو اگر ججز کے گھروں میں کوئی گھس کر آگ لگائے تو میں پیشگوئی کررہی ہوں, آپ کریں اسکے خلاف فیصلہ کسی کا گھر نہیں بچے گا' وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کی سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی تفصیلات: ARYNewsUrdu BreakingNews MaryamAurangzeb PMLN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »