صدر مملکت کی فوجی عمارت کو پہنچائے جانے والے نقصان کی مذمت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں نے سیاسی اور عسکری قیادت کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے۔ DailyJang

ایک بیان میں صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ انسانی جانوں کا ضیاع دل دہلا دینے والا اور قابل افسوس ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے اعلامیے پر تحریک انصاف نے بھی وضاحتی اعلامیہ جاری کر دیا۔

عارف علوی کا کہنا ہے کہ بعض شرپسندوں نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا، سرکاری اور فوجی عمارت کو پہنچائے جانے والے نقصان کی مذمت کرتا ہوں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات