حالات خطرناک حد تک خانہ جنگی کے قریب پہنچ چکے ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمنٹ اور سیاست کے ساتھ ساتھ اداروں کی ساکھ بھی ختم ہو چکی۔ تفصیلات جانیے: PDM PTIOfficial PPP imranKhanPTI DailyJang

ایک بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ پارلیمنٹ اور سیاست کے ساتھ ساتھ اداروں کی ساکھ بھی ختم ہو چکی۔انہوں نے کہا کہ کب سے ری ایمیجنگ پلیٹ فارم سے خطرناک صورتحال کی جانب توجہ دلا رہے ہیں، عمران خان، پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ تینوں اس صورتحال کے ذمہ دار ہیں۔

پیپلز پارٹی کے سابق رہنما نے مزید کہا کہ پاکستان کو ناکام ریاست بننے سے بچانے کے لیے فوری طور پر تمام فریقین کو بیٹھنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات