ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشنز کی صورتحال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشنز کی صورتحال arynewsurdu

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے، حالات کی خرابی کے باعث کوئی بھی پرواز منسوخ نہیں کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے۔ سی اے اے کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں لاہور سے مسافروں کی مطلوبہ تعداد نہ ہونے پر 3 سے 4 پروازیں منسوخ ہوئی تھیں۔ خیال رہے کہ 3 روز قبل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا تھا جس کے بعد سے ملک بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اور خیبرپختون خوا میں امن وامان کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے فوج طلب - ایکسپریس اردوملک میں امن وامان کی صورتحال بگڑنے پر یہ فیصلہ کیاگیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آج یومِ استحکام منایا جائے، پاکستان علماء کونسلپاکستان علما کونسل کی اپیل پر ملک بھر کے علما و مشائخ، خطیبوں اور آئمہ کا آج بروز جمعہ یومِ استحکامِ پاکستان کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی مظاہرین کا اسلام آباد ریلوے اسٹیشن پر حملہ، عمارت کو آگ لگا دیپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں بدامنی کے باوجود نیشنل گیمز شیڈول کے مطابق ہونگیلاہور (سپورٹس رپورٹر ) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد 34ویں نیشنل گیمز شیڈول کے مطابق آگے بڑھیں گے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری ، اقوام متحدہ کا تمام جماعتوں سے تشدد سےگریز کا مطالبہجینیوا : (ویب ڈیسک ) سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کی صورتحال پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا بیان سامنےآیا ہے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری ، اقوام متحدہ کا تمام جماعتوں سے تشدد سےگریز کا مطالبہجینیوا : (ویب ڈیسک ) سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کی صورتحال پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا بیان سامنےآیا ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »