پنجاب اور خیبرپختون خوا میں امن وامان کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے فوج طلب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں امن وامان کی صورتحال بگڑنے پر یہ فیصلہ کیاگیا ہے۔

پنجاب اور خیبرپختون خوا میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج کوطلب کرلیا گیا۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج کو طلب کرنے کی منظوری دے دی۔ لاہور سمیت صوبے کے اہم اضلاع میں امان وامان کی صورتحال کو کنٹرول کیاجائے گا۔ فوج اس حوالے سے پولیس اور رینجرز کی مدد کرے گی۔پنجاب نے وفاق کوسمری بھجوادی جس کے مطابق فوج کی دس کمپنیوں کوطلب کیا جائے گا۔ پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بگڑ جانے پر یہ فیصلہ کیاگیا ہے۔

ادھر خیبرپختون خوا حکومت نے بھی کشیدہ حالات کے باعث آرٹیکل 246 کے تحت فوج کو طلب کرلیا ہے ۔ صوبائی حکومت نے تحریری خط لکھ دیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو فوج کی تعیناتی کے لیے خط لکھا۔ پاک فوج کی کمپنیاں کشیدہ علاقوں میں تعینات رہیں گی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں امن وامان کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے فوج طلب - ایکسپریس اردوپنجاب میں امن وامان کی صورتحال بگڑنے پر یہ فیصلہ کیاگیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوریلاہور : پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی، پاک فوج ضلعی انتظامیہ کی معاونت کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کانگو وائرس کی روک تھام کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز نے ایڈوائزری جاری کردیکانگو وائرس کی روک تھام اور کنٹرول کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز نے ایڈوائزری جاری کردی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں فوج تعینات کرنے کی منظوریپنجاب حکومت نے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں اور اس حوالے سے وفاقی وزارتِ داخلہ نے منظوری دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج، حالات کشیدہ، متعدد رہنما و کارکنان گرفتار - ایکسپریس اردوعمران خان کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، پنجاب میں موبائل سروس بند expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی بحالی کی درخواست مسترد,درخواست دائر کرنے والے پر 1لاکھ روپے جرمانہ عائدپنجاب اسمبلی بحالی کی درخواست مسترد,درخواست دائر کرنے والے پر 1لاکھ روپے جرمانہ عائد PunjabAssembly LahoreHighCourt Petition Petitioner Fine Court PunjabGovt PMLNGovt PTI GovtofPunjabPK PtiNorthPunjab pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »