عجیب الخلقت مخلوق؟ دیکھنے والے دم بخود رہ گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عجیب الخلقت مخلوق؟ دیکھنے والے دم بخود رہ گئے ARYNewsUrdu

سڈنی: آسٹریلیا میں حجم کے لحاظ سے غیرمعمولی جسامت رکھنے والے ‘ ووڈ موتھ’ نامی کیڑے نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غیرمعمولی جسامت کے باعث ووڈ موتھ عجیب وغریب اور ڈراؤنا کیڑا لگ رہا ہے جس پر ماہرین بھی حیران ہیں۔ یہ کیڑا آسٹریلوی ریاست کوئنس لینڈ میں قائم ایک اسکول سے برآمد ہوا۔ میگن اسٹریوارڈ نامی پرنسل نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ پرنسل کا کہنا ہے کہ اسکول میں نئے کلاس رومز زیرتعمیر ہیں اسی دوران ووڈ موتھ نمودار ہوا، چوہے کی طرح نظر آنے والا یہ کیڑا ہمارے لیے بڑی اور حیران کن ‘دریافت’ ہے۔اس کیڑے کو ‘انڈوکسیلا سینیرو’ بھی کہا جاتا ہے جو زیادہ تر آسٹریلوی ریاستوں کوئنس لینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں پائے جاتے ہیں لیکن یہ لکڑیوں یا دیگر کونے کدھروں میں اس انداز سے چھپتے ہیں کہ انسانوں کو نظر نہیں آتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گاہک کا ایسا عجیب و غریب آرڈر کہ ریسٹورنٹ کی ویٹرس نے نوکری کو ہی خیرباد کہہ دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں سٹاربکس کی ایک برانچ پر ایک کسٹمر نے ایسا عجیب و غریب آرڈر دے دیا کہ برانچ پر کام کرنے والی ویٹرس نے ملازمت سے ہی استعفیٰ دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نے فیس ماسک کے اوپر زیور پہن لیا، دیکھنے والے حیراننئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت سے ایک انوکھی خبر آئی ہے جہاں پر خاتون نے فیس ماسک کے اوپر زیور پہن کر سب کو حیران کر ڈالا۔ Aisy kam sirf india m he ho skty 😂🤣 wah g Hahaaaa.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چھوٹے بچے کے برابر ’مینڈک‘ دیکھ کر سب حیران، ویڈیو وائرلجزیرہ سولومون کے ایک گاؤں میں چھوٹے بچے کے برابر ایک کلو وزنی مینڈک دیکھ کر سب دنگ رہ گئے، مینڈک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ARYNEWSOFFICIAL ZaheerAbbas8888 ARYNEWSOFFICIAL AhmedShermeen daikh lena link opn kr k , mn to ni daikh ri (🐸) ARYNewsUrdu tati...💩
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر 50 لاکھ سے زائد فالوورز والے پہلے پاکستانی سیاست دان بن گئے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »