خاتون نے فیس ماسک کے اوپر زیور پہن لیا، دیکھنے والے حیران

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت سے ایک انوکھی خبر آئی ہے جہاں پر خاتون نے فیس ماسک کے اوپر زیور پہن کر سب کو حیران کر ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی نازک صورتحال کے باوجود شادی کی تقریبات میں کمی نہیں آسکی، شادیاں تو ہونی ہیں پھر چاہے ماسک پہن کے تقریب میں شرکت کی جائے یا ماسک اتار کر۔

جہاں خواتین موجود ہوں تو وہاں فیشن کی کوئی کمی نہیں ہوتی، اسی حوالے سے انڈین پولیس آفیسر دیپانشو کبرا نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک خاتون کی تصویر شیئر کی ہے جن کو زیور اس حد تک پسند ہے کہ انہوں نے ماسک کے اوپر ہی جیولری پہن لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Haha

Sasti shurat

Hahaaaa.

Aisy kam sirf india m he ho skty 😂🤣

wah g

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلائی مخلوق نے 50 بار اغوا کیا، خاتون نے بڑا دعویٰ کردیاخلائی مخلوق نے 50 بار اغوا کیا، خاتون نے بڑا دعویٰ کردیا ARYNews 🤔 🤣😂 its totally amzing
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماسک کے اوپر زیور پہننے کا خاتون کا انوکھا انداز وائرلماسک کے اوپر زیور پہننے کا خاتون کا انوکھا انداز وائرل ARYNewsUrdu اچھا یہ بھی کوئی خبر ہے؟ وہ بھی انڈیا کی بکواس بات کو خبر بنا دیا۔ چوّل میڈیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم، خاتون اوّل اور وفد نے خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کیے، شہباز گلوزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور ان کے وفد کیلئے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فاسٹ فوڈ اور مشروبات کی رسیا خاتون نے 119کلوگرام وزن کم کرلیا دنیا حیرانلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) وزن کم کرنا جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے مگر برطانیہ میں فاسٹ فوڈز اور مصنوعی شوگر کے حامل مشروبات کی رسیا خاتون نے 119کلوگرام وزن کم کرکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور خاتون اوّل نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیوزیراعظم اور خاتون اوّل نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی PMImranKhaninSaudiArabia FirstLady BushraBiBi PMIKinSaudia HolyKaaba KSAembassyPK KSAmofaEN Kabbah ForeignOfficePk ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »