عمران خان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر 50 لاکھ سے زائد فالوورز والے پہلے پاکستانی سیاست دان بن گئے ہیں۔

فیس بک، ٹویٹر اور انسٹاگرام پر عمران خان سب سے زیادہ فالوور رکھنے والے سیاست دان ہیں۔ٹویٹر پران کے فالوورز کی تعداد13 اعشاریہ 6 ملین سے زیادہ ہے جبکہ انسٹا گرام پر ان کے فالوورز کی تعداد پانچ ملین سے اوپر ہے۔.

فیس بک، ٹویٹر اور انسٹاگرام پر عمران خان سب سے زیادہ فالوور رکھنے والے سیاست دان ہیں۔ٹویٹر پران کے فالوورز کی تعداد13 اعشاریہ 6 ملین سے زیادہ ہے جبکہ انسٹا گرام پر ان کے فالوورز کی تعداد پانچ ملین سے اوپر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے سیاسی انتقام کی لسٹ بنائی ہوئی ہےمریم اورنگزیبلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) مسلم لیگ (ن ) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اداروں اورسسٹم کوحکومت نے یرغمال بنایاہواہے جبکہ عمران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے عید سے قبل کونسا اعزاز اپنے نام کیا؟پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر کی آمد سے پہلے ہی ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِاعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لیطواف سے پہلے وزیرِاعظم کے لیے بیت اللّٰہ کے دروازے کھول دیے گئے اور زیارتِ خاص کروائی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ہم پر آج تک تمام کے تمام عاشق رسول ہی مسلط کئے گئے ہیں۔بات ختم مبارک ۔ اللہ کریم ہمیں بھی بلائے امین۔ جناح کے بارے میں جھوٹ - ڈاکٹر مبارک علی اور مصنف نسیم یوسف کو سنیں پاکستان کیوں بنایا گیا؟ ڈاکٹر اسرار احمد ، ڈاکٹر مہدی حسن اور مصنف نسیم یوسف کے خیالات
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کا نام روشن کیا،فیصل جاوید | Abb Takk Newsکب سے روشن کیا ب ڑا تو غرک کیا Zakat Fitrana Maang ker
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیوزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی PMIKinKSA PMIKinSaudia PMIKinSaudia Umrah HolyKaaba KSAmofaEN Kabbah ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan HolyKaaba KSAmofaEN ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan HolyKaaba KSAmofaEN ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan عمران خان نے عمرہ ادا کرتے ہوئے کیا کیا ؟؟ طواف کرتے ہوئے کتنے سلام کئے ایکسکلوزیو ویڈیو دیکھیں Exclusive video of PM Imran Khan Performing Umrah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »