چھوٹے بچے کے برابر ’مینڈک‘ دیکھ کر سب حیران، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چھوٹے بچے کے برابر ’مینڈک‘ دیکھ کر سب حیران، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

دنیا میں سب سے بڑے ایک فٹ سے زیادہ اور تین کلو سے زائد وزنی مینڈک وسطی افریقا کے جنگلات میں پائے جاتے ہیں۔

جزیرے سولومون میں دیہاتیوں نے ایک مینڈک کو اس علاقے میں گھومتے ہوئے دیکھا جو انسانی بچے جتنا بڑا تھا جسے دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے۔ جمی ہیوگو نامی مقامی شہری نے بتایا کہ وہ جنگل اکثر مخصوص جنگلی جانوروں کا شکار کرتے ہیں تاہم اب کی بار انہیں پہلی مرتبہ اتنا بڑا مینڈک دکھائی دیا۔ جمی نے بتایا کہ مجھے یقین نہیں آیا کہ میں یہ کیا دیکھ رہا ہوں، یہ میری زندگی میں آج تک کا دیکھا گیا سب سے بڑا مینڈک تھا۔جمی کا کہنا تھا کہ مینڈک کو کتوں نے پکڑ لیا تھا اور وہ اس کے ساتھ جھاڑیوں میں کھیل رہے تھے اسی وقت میں اس کی تصاویر حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔

انہوں نے بتایا کہ مینڈک مر چکا تھا لیکن امید ہے کہ آئندہ جب ہم اسے دیکھیں گے تو وہ زندہ ہوگا اور ہم اسے زندہ پکڑ لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNewsUrdu tati...💩

ARYNEWSOFFICIAL AhmedShermeen daikh lena link opn kr k , mn to ni daikh ri (🐸)

ARYNEWSOFFICIAL ZaheerAbbas8888

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پردہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ، شہید اہلکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسما عباس کی بہن کے انتقال کے بعد پہلی پوسٹاداکارہ نے نایاب تصویر کو ایک جذباتی کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ’پیاری باجی آپ کیوں چلی گئیں۔‘اُنہوں نے لکھا کہ ’آپ ہمیں بہت جلدی چھوڑ کر چلیں گئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف وائٹ واش کے لیے پاکستان کو ایک وکٹ درکارہرارے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان کو میزبان ٹیم کے خلاف وائٹ واش کے لیے صرف ایک وکٹ درکار ہے۔تفصیلات کے مطابق ہرارے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف وائٹ واش کے لیے پاکستان کو ایک وکٹ درکارہرارے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان کو میزبان ٹیم کے خلاف وائٹ واش کے لیے صرف ایک وکٹ درکار ہے۔تفصیلات کے مطابق ہرارے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »