اسما عباس کی بہن کے انتقال کے بعد پہلی پوسٹ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ نے نایاب تصویر کو ایک جذباتی کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ’پیاری باجی آپ کیوں چلی گئیں۔‘اُنہوں نے لکھا کہ ’آپ ہمیں بہت جلدی چھوڑ کر چلیں گئیں۔

اُن کی اس جذباتی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد سنبل شاہد کی مغفرت کے لیے دُعائیہ پیغامات جاری کررہی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے عالمی وبا کورونا کا مقابلہ کرنے والی پاکستان کی نامور اداکارہ سنبل شاہد انتقال کر گئیں وہ اداکارہ بشری انصاری اور اسما عباس کی بہن تھیں۔.

اُن کی اس جذباتی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد سنبل شاہد کی مغفرت کے لیے دُعائیہ پیغامات جاری کررہی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے عالمی وبا کورونا کا مقابلہ کرنے والی پاکستان کی نامور اداکارہ سنبل شاہد انتقال کر گئیں وہ اداکارہ بشری انصاری اور اسما عباس کی بہن تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے والد کے بارے میں ایسی بات کہی کہ خیران کر دیاماؤں کے عالمی دن کے موقع پراس حوالے سے انسٹاگرام پرشیئرکی جانے والی ایک ویڈیو میں ہانیہ نے بتایا ” میرے والد حیات ہیں، صحتمند ہیں لیکن بعض ذاتی وجوہات کی بناء
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیلاروس کے صدر نے اپنے قتل کے پیش نظر سرکاری حکم نامہ تیار کرلیا - ایکسپریس اردوصدر نے قتل کی صورت میں اختیارات وزیراعظم کے بجائے سلامتی کونسل کو منتقل کرنے کے حکم نامے پر دستخط کردیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گورنرپنجاب کے بیٹے نے برطانیہ کے سیاسی میدان میں بڑا اعزاز حاصل کرلیالندن : گورنرپنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے دوسری بار بطور رکن اسکاٹش پار لیمنٹ کامیاب ہوگئے، چوہدری محمد سرور نے بیٹے کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا welldone
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بحرین نے خلیجی ممالک کے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم کردیبحرین نے خلیجی ممالک سے آنے والوں کے لیے لازمی کورونا پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اور اس پرعمل درآمد عید الفطر کے پہلے روز سے کیاجائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا ڈیلی میل کے خلاف کیس، اخبار کے وکلاء نے مزید وقت مانگ لیاڈیلی میل کو دفاعی جواب مارچ 2021 کے آخر تک جمع کروانا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ اپنے گھر اپنے ملک عید منانے جارہا ہے۔ اور لوہار ہائیکورٹ کو شریفوں نے رینٹ پر لیا ہوا ہے۔ ہفتے کے آخری دن اور دفتری اوقات کے بعد فیصلہ دینے کا مقصد تاکہ حکومت اپیل نہ کر سکے اور شہباز کو بھاگنے کا موقع ملے۔ مجھے منصفوں کے سستے پن بےشرمی پر حیرت ہو رہی یہ معاملہ پاکستان میں کیس سے جڑا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »