عامر لیاقت کی بیٹی کا والد کا فوری پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

معروف اینکر پرسن اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی صاحبزادی دعا نے والد کے پوسٹ مارٹم کو بھائی کی لندن واپسی سے مشروط کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عامر لیاقت حسین دوپہر ایک بجے کے قریب اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، جنہیں ایمبولینس کے ذریعے اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد عامر لیاقت کے انتقال کی تصدیق کی اور ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا، جس کے بعد چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عامر لیاقت کی میت کو نجی اسپتال سے پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شاید اس لیئے کہ ساری حرکتوں اور نشوں کے راز کھل جائیں گے۔ دنیا سے چھپا لو اللہ سے نہیں چھپا سکتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت نے انتقال سے قبل رمضان چھیپا سے کیا وصیت کی تھی؟عامر لیاقت کی موت کے بعد ان کے سارے معاملات میں ہی دیکھ رہا ہوں: رمضان چھیپا انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اے چھیپے دی نظر لگدی اے عامر لیاقت دی دولت تے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پوسٹ مارٹم سے قبل ہی عامر لیاقت کی موت کی وجہ سامنے آگئی05:42 PM, 9 Jun, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی :عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے قبل ہی ان کی موت کی متضاد خبریں سامنے آ رہی ہیں ،جس میں یہ بھی کہا جا رہا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی موت کی اصل وجہ کیا تھی ؟ذاتی ملازم کا اہم بیان سامنے آگیا04:28 PM, 9 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی :عامر لیاقت کی وفات کے بعد ان کی پہلی اور سابقہ اہلیہ بچوں سمیت ان کے گھرپہنچ گئیں ،  ڈاکٹر عامر لیاقت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست - ایکسپریس اردو104 میگاواٹ بجلی کے علاوہ بجلی کی برآمدات میں 100 میگاواٹ اضافہ کیا جائے Lahnti chqnal choron ka chqnal پیٹرول اور کوکنگ آئل بھی ایران سے منگوائی جائے۔شُکریہ Iran say bijli lay saktay hain too GAS pipe line aur Oil Pipeline daal lain, awam ko CNG dein billa rikawat sasti tareen, aur oil bhi sasta dein, gwadar mein bohat sasta tail hay irani... Hr cheez irani hay aur sasti, oil khanay wala adhi price mein.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی کا اجلاس، PTI ارکان کا چیئرمین کمیٹی سے تلخ جملوں کا تبادلہپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کی اہلیہ کی سرکاری خرچ پر بیرون ملک تعلیم کے معاملے پر سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان اور چیئرمین کمیٹی افنان اللّٰہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کا تحریک انصاف کی جانب سے چھپ کر رابطوں کا انکشاف - ایکسپریس اردولانگ مارچ سے قبل تحریک انصاف نے چھپ کر فون کیا، خورشید شاہ ہاہاہاہاہاہاہا میٹر ریڈر پاگل ہو گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »