خورشید شاہ کا تحریک انصاف کی جانب سے چھپ کر رابطوں کا انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لانگ مارچ سے قبل تحریک انصاف نے چھپ کر فون کیا، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چھپ کر رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔

خورشید شاہ نے بتایا کہ لانگ مارچ سے قبل تحریک انصاف نے چھپ کر فون کیا، ایاز صادق نے مجھے بتایا کہ پرویز خٹک اور اسد قیصر ملنا چاہتے ہیں پھر ہم نے اسد قیصر اور پرویز خٹک سے ملاقات کی۔ انہوں نے بتایا کہ ملاقات کے بعد دونوں رہنماوں نے کل دوبارہ ملاقات کا کہہ کر چلے گئے، دوسرے دن ہم انتظار کرتے رہے لیکن وہ ملاقات کے لیے نہیں آئے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ چھپ کر ملنے کی سیاست اب نہیں ہونی چاہیے، اس وقت تحریک انصاف سے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں اور ہماری سیاست بیک ڈور کی نہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ چارٹر آف اکنامی پر بات کی تھی تو کھل کر کی تھی اور اب بھی اب بات ہوگی تو وہ کھل کر آکر بات کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاہاہاہاہاہاہا میٹر ریڈر پاگل ہو گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی انتخابات : شاہ محمود قریشی کے بیٹے کا میدان میں اترنے کا فیصلہتحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے نے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu Kon Sy intakhab Yah bhi wohi kam.krne lage in sha Allah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ میں بھارت کا وزیراعظم بننے کی قابلیت ہے، ساجد خان کا دعویٰساجد خان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے، جس میں وہ بالی ووڈ کے بادشاہ کی تعریفوں کے گن گارہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: ShahRukhKhan SRK Bollywood
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو دعوت دیتے ہیں اسمبلی میں آ ئے خورشید شاہوفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت میں تھے تو انکارویہ یہی تھا اور اب بھی وہی ہیں جبکہ معاملات افہام و تفہیم سے حل کیے جا سکتے S_KhursheedShah PPP_Org MediaCellPPP PTIofficial منہ بند کر چور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہم پی ٹی آئی کو دعوت دیتے ہیں اسمبلی آ جائیں: خورشید شاہوفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان حکومت میں تھے تو انکارویہ یہی تھا اور اب بھی وہی ہیں جبکہ معاملات افہام و تفہیم سے حل کیے جا سکتے ہیں۔پریس کانفرنس S_KhursheedShah PTIofficial MediaCellPPP NAofPakistan GovtofPakistan 'خوددار پاکستان ایک ایمان، ایک خواب، ایک عوام، ایک منزل، اور ایک مقصد ہے' عمران خان اس وقت ایک خوددار پاکستان کی جنگ لڑ رہا ہے اس وقت پوری قوم کو عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PakistanNeedsImranKhan S_KhursheedShah PTIofficial MediaCellPPP NAofPakistan GovtofPakistan او بے غیرتا جا کے میٹر اگے پچھے کر S_KhursheedShah PTIofficial MediaCellPPP NAofPakistan GovtofPakistan And shake hands with criminals, امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نسیم شاہ کاؤنٹی چھوڑ کر ایمرجنسی میں وطن روانہنسیم شاہ کاؤنٹی چھوڑ کر ایمرجنسی میں وطن روانہ arynewsurdu NaseemShah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'شاہ رخ خان بھارت کے وزیراعظم بن سکتے تھے'ان دنوں بھارتی میڈیا پر ساجد خان کے ایک پرانے انٹرویو کے چرچے ہیں جس میں انہوں نے شاہ رخ خان سے متعلق حقائق بتائے۔ لیکن انہوں نے تو کوٸی ورلڈ کپ نہیں جیتا ؟ وزیر اعظم بننے کی اہلیت رکھتاہے مگر نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی پر نہیں بول سکتے یہ لوگ مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے بارے کچھ بولو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »