عامر لیاقت نے انتقال سے قبل رمضان چھیپا سے کیا وصیت کی تھی؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامر لیاقت کی موت کے بعد ان کے سارے معاملات میں ہی دیکھ رہا ہوں: رمضان چھیپا

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمضان چھیپا نے کہا کہ عامر لیاقت کو مردہ حالت میں اسپتال پہنچایا گیا، اسپتال پہنچنے سے تقریباً 15 سے 20 منٹ پہلے ہی ان کی وفات ہوچکی تھی۔رمضان چھیپا نے کہا کہ عامر لیاقت کی موت کے بعد ان کے سارے معاملات میں ہی دیکھ رہا ہوں، عامر لیاقت نے وصیت میں کہا تھا کہ مجھے عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر میرے والدین کے ہمراہ دفن کیا جائے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ عامر لیاقت نے کہا تھا کہ مرنے کے بعد میرے کفن دفن کے معاملات آپ ہی دیکھیے گا۔ واضح رہے کہ عامر لیاقت حسین جمعرات 9 جون کو کراچی میں انتقال کرگئے، ملازمین کے مطابق انہیں سینے میں تکلیف تھی لیکن انہوں نے اسپتال جانے سے انکار کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اے چھیپے دی نظر لگدی اے عامر لیاقت دی دولت تے

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت کے انتقال کی خبر افسوسناک آصف علی زرداری کااہل خانہ سے اظہار افسوس(24نیوز)سابق صدرآصف علی زرداری نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عامر لیاقت کے اس بے غیرت کا عامر لیاقت کی موت پر اظہار افسوس دراصل دنیا کو ایک پیغام ہے کہ یہ کنجروں اور لبرلز اور اسلام دشمن قوتوں کا حامی ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے انتقال سے متعلق ملازم کے اہم انکشافات - ایکسپریس اردورکن اسمبلی شدید ڈپریشن میں مبتلا تھے، ملازم نیوٹرل دیکھ لے یہ کیا لے کے جارہا ہے آج Neutrals وہ_کون_تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت نے ملک چھوڑ دیا؟رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت نے ملک چھوڑ دیا If true , khass kam jhan paak Duniya chore vla option best hota یا اللہ تیرا شکر ہے جھوٹی ہی سہی کچھ تو اچھی خبر ملی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کہاں گئے؟عامر لیاقت نے ٹوئٹر پیغام میں کہا تھا کہ کچھ دیر بعد اپنا آخری بیان جاری کروں گا، اس کے بعد ہمیشہ کے لیے پاکستان چھوڑ دوں گا۔ hiding~ مر گئے Mar gaye abb to baqi behayaie me jee rahy hen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئےکراچی : رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی آئی جمال صدیقی نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ Is this true? 😳 Shareef family k bare main esi khabar kab milegi. اللّٰہ رب العزت جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت حسین کے انتقال کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )   عامر لیاقت حسین کے انتقال کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام پانچ بجے تک  ملتوی کر دیا گیا ۔ رکن قومی إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَۃُ الْمَوْت ہر ذی نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے الله رب العزت بصدقہِ خَاتَمَ النَّبِيِّينَ حضرت مُحَمّدﷺ مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »