گستاخانہ ریمارکس پر بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

دینی جماعتوں کے غیرسیاسی اتحاد کی تنظیم ملی یکجہتی کونسل نے کہا ہے کہ بھارت کے گستاخانہ ریمارکس قابل مذمت ہیں۔

انہوں نے کہا کہ توہین رسالت کسی صورت میں بھی قابل قبول نہیں، پاکستان کے غیور مسلمان ہندوستان کی جانب سے رسول اللہ ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ تمام دینی جماعتیں اپنے مسلک کے اختلافات سے بالاتر ہو کر ایک آواز اٹھائیں۔نریندر مودی کی پارٹی بھارت سے مسلمانوں کو ختم کر رہی ہے۔ اس موقع پر سید سبطین حیدر سبزواری، ذکر اللہ مجاہد، حافظ کاظم رضا،قاسم علی قاسمی، حافظ نصیر احمد نورانی، میجر عبد المجید،علی رضا نقوی،سیدقمر علی ترمذی،مفتی عمر اعوان،،نوید زبیری، محمد فاروق چوہان، محمد عمران الحق،ڈاکٹر احسان ظفر،بابامحمد شفیق،سید نثار علی ترمذمی و دیگر بھی موجود تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات