پوسٹ مارٹم سے قبل ہی عامر لیاقت کی موت کی وجہ سامنے آگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پوسٹ مارٹم سے قبل ہی عامر لیاقت کی موت کی وجہ سامنے آگئی

کراچی :عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے قبل ہی ان کی موت کی متضاد خبریں سامنے آ رہی ہیں ،جس میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ جنریٹر دھواں کی وجہ سے ہی عامر لیاقت کی موت ہوئی ،ہسپتال ذرائع کا یہ ہی کہنا ہے پوسٹ مارٹم کے بعد ہی اصل وجہ معلوم ہو سکے گی ۔

ذرائع کے مطابق عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننے کیلئے ابھی تک ان کا پوسٹ مارٹم نہیں کیا جا سکا جس کی ایک بڑی وجہ ان کے بیٹے بھی ہیں ،خاندانی ذرائع کا کہنا ہے عامر لیاقت کے صاحبزادے کی لندن سے واپسی تک پوسٹ مارٹم نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ عامر لیاقت کے جسد خاکی کو جناح اسپتال سے چھیپا سرد خانے منتقل کردیا گیاہے ،عامر لیاقت حسین کا تاحال پوسٹ مارٹم نہیں ہوسکا،عامر لیاقت حسین کی پہلی بیوی بشریٰ اور بیٹی پہلے ہی پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کر چکی ہیں ۔دوسری طرف عامر لیاقت کے پا س رہنے والے جمشید نامی شخص کا کہنا ہے کہ جنریٹر کا دھواں بھی ان کی موت کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔

عامر لیاقت کو ہسپتال لیجانے والے رضا کا رکایہ بھی کہنا تھا کہ جب وہ کمرے داخل ہوئے تو اس وقت کمرے میں دھواں تھا اور عامر لیاقت کی سانسیں چل رہی تھیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست - ایکسپریس اردو104 میگاواٹ بجلی کے علاوہ بجلی کی برآمدات میں 100 میگاواٹ اضافہ کیا جائے Lahnti chqnal choron ka chqnal پیٹرول اور کوکنگ آئل بھی ایران سے منگوائی جائے۔شُکریہ Iran say bijli lay saktay hain too GAS pipe line aur Oil Pipeline daal lain, awam ko CNG dein billa rikawat sasti tareen, aur oil bhi sasta dein, gwadar mein bohat sasta tail hay irani... Hr cheez irani hay aur sasti, oil khanay wala adhi price mein.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی وفات پر دانیہ کی بھی پوسٹ سامنے آگئی04:57 PM, 9 Jun, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی :عامر لیاقت کی وفات پر ان کی تیسری اہلیہ کی بھی پوسٹ سامنے آگئی جس میں انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور ان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم 3 رکنی ٹیم کرے گیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے ہیں جن کا پوسٹمارٹم 3 رکنی  ٹیم کرے گی۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کیوں نہ ہوسکا؟عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کیوں نہ ہوسکا؟ ARYNewsUrdu amirliaquat عامر_لیاقت_حسین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت نے انتقال سے قبل رمضان چھیپا سے کیا وصیت کی تھی؟عامر لیاقت کی موت کے بعد ان کے سارے معاملات میں ہی دیکھ رہا ہوں: رمضان چھیپا انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اے چھیپے دی نظر لگدی اے عامر لیاقت دی دولت تے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: شدید گرمی کی وجہ سے امپائر علیم ڈار کی طبیعت ناسازعلیم ڈار ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہونے کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔ Yeh bc stadium ma loadshedding nhi hoti? Multan mein kis ne kaha tha match karao صدقے جائے بندہ __ میچ وی ملتان کھڈا چھڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »