عامر خان اور رنبیر کپور جلد ایک ساتھ سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے قبل رنبیر کپور نے عامر خان کی فلم' پی کے' کے اختتامی مراحل میں ایک مختصر سا کردار نبھایا تھا۔

بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان اور رنبیر کپور جلد ہی ایک فلم میں کام کرتے دکھائی دیں گے۔—فوٹو: فائلبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان اور رنبیر کپور انوراگ باسو کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں ایک ساتھ اسکرین شیئر کر سکتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق فلم اس وقت ابتدائی مرحلے میں ہے اور انوراگ باسو دونوں سپر اسٹارز کیلئے اسکرین پلے تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ عامر اور رنبیر فلم کی حتمی شکل سے مطمئن ہوکر فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کریں گے۔اطلاعات کے مطابق اگر سب کچھ صحیح رہا تو یہ فلم اگلے سال ریلیز کی جائے گی۔ واضح رہے کہ رنبیر کپور نے عامر خان کی فلم 'پی کے' کے اختتامی مراحل میں ایک مختصر سا کردار نبھایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bs isi news ki zarorat thi

Pk 2?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کی وجہ بتا دی08:14 AM, 6 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے  جہانگیر ترین اور میرے خیال سے خان صاحب سے بلنڈر ہو گیا ہے اورانکے منہ سے جولائی میں حکومت جانے کی بات نکل جانے سے انکے اپنے سیاسی بیانیۓ کا دھڑن تختہ ہو گیا ہے ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہاہاہاہاہاہا 😃😂🤣😁🙌
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کیوں ہوئے؟ عمران خان نے بتا دیاہم الیکشن ہار بھی جائیں ان کو ٹکٹ نہیں دیں گے جو ذاتی مفاد کے لیے سیاست میں آتے ہیں: چیئرمین تحریک انصاف Plz Follow me PTI Tigers IK mentally disturb hai koi elaj karwa do iska 🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین اور علیم خان کا مقصد اقتدار میں آکر فائدہ اٹھانا تھا: عمران خانہم الیکشن ہار بھی جائیں ان کو ٹکٹ نہیں دیں گے جو ذاتی مفاد کے لیے سیاست میں آتے ہیں: چیئرمین تحریک انصاف مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan PTI ابھی کچھ ٹرینڈ باقی ہے سلیکٹیڈ حکومت میں ہوتے بھی 😂🤣 Zindabad 👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علیم خان کا عمران خان کو مناظرے کا چیلنجپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) علیم خان گروپ کے سربراہ علیم خان نے سابق وزیرِ اعظم کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Khan ny aisay bnday ko moun nahi lagaya yeh manazray ki bat kar raha hy o ja thug baz km kar apna Aleem Khan himself is the biggest land mafia of Pakistan. He has gifted plots to Bajwa and other officials in Park city. Mun kholnay say phehley insaan sochay woh khud kya hay. علیم خان کی اتنی اوقات نہیں۔۔۔اس کو کہو میاں مٹھو کو چوری ڈالے شائد دوبارہ وزیراعلی کا چانس بن جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے الزامات پر علیم خان کا سخت جواب، مناظرے کا چیلنج دیدیاعمران خان نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ علیم خان اور جہانگیر ترین کا مقصد اقتدار میں آنے کے بعد فائدہ اٹھانا تھا۔ wo jiss tarhan, Imran Khan ko chor kar PMLN ky sath mil gye hain, lag tu yahi raha hai. Imandar hoty ya naraz thy tu politics chor daity, in corrupt logon sy kuin mile? MarchAgainstlmportedGovt Bakwas na kr chuthiye پٹواریوں کا نیا ابو۔۔۔چینی چور اب پٹواریوں کی ماں کا دگا خصم بن چکا ہے۔۔۔شرم کرو 🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے الزامات۔علیم خان بھی کھل کر سامنے آ گئےسابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات پرعلیم خان چیئرمین پی ٹی آئی کو ٹی وی پر آکر مناظرے کا چیلنج دے دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »