جادو ٹونے کیلئے 2 سالہ بچی کی لاش قبر سے نکالنے والے 2 ملزمان گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کا کہناہے کہ ملزمان بچوں کی لاشوں کو قبروں سے نکال کر جادو ٹونا کرتے تھے مزید پڑھیں: Magic Grave GeoNews

اوکاڑہ پولیس کےمطابق ملزمان نعیم ظاہر اور سلیم کے خلاف قبرسے 2سالہ بچی کی لاش نکالنے کا مقدمہ تھانہ بی ڈویژن میں درج ہے۔

پولیس کے مطابق شہری یاسر کی بیٹی زینب کا انتقال یکم مئی کو ہوا تھا۔ باپ تدفین کے اگلے روز قبرستان گیا تو لاش قبرسے باہر پڑی تھی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئےکمشنر اور آرپی او ساہیوال سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ان خبیثوں کے چہرے چھپانا یہ کس لئے اللہ کے بندوں ان بدبختوں کی یہ بدبخت چہرے بھی دکھایا کروں

پھانسی دو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

(ن)لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہےشیخ رشید(ن)لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہے،شیخ رشید SheikhRasheed Elections ImranKhan PTIJalsa Tweet MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI ShkhRasheed pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معذور لڑکی کی میت کی بےحرمتی کے ملزمان گرفتار نہیں ہوسکےترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد کی نگرانی جاری ہے، معذور لڑکی کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زیادتی ثابت نہیں ہوئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang P p z👍
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں اگلے ہفتے سے شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوگرمی اور خشک موسمی حالات ہیٹ اسٹروک کا سبب بن سکتے ہیں۔ یہاں بہت اچھا بارش جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورزش سے جگر کی غیرمعمولی چربی دور کی جاسکتی ہے - ایکسپریس اردوایک تحقیق میں 12 ہفتے تک بلند شدت کی ورزش سے چربی بھرے جگر کے افعال میں بہتری دیکھی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گاڑیوں کی ٹیکس وصولی کی مہم کب سے شروع ہوگی؟صوبائی وزیر ایکسائز مکیش کمار چاؤلہ کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی ٹیکس وصولی کی مہم 16 مئی سے شروع کی جائے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے بیٹوں کے اکاؤنٹ سے عید کی مبارکباد، جمائما کی وضاحتجمائما نے قاسم اور سلیمان کے نام سے بنائے گئے اکاؤنٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے بیٹوں کی سوشل میڈیا موجود گی کے حوالے سے وضاحت پیش کی غلامی والی چینی 70 روپے فی کلو آزادی والی چینی 110 روپے فی کلو غلامی زندہ باد مرتد عورت کی فضولیات شیئر کرنے کی ضرورت نہیں The fortunate one's!!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »