خیبرپختونخوا میں اگلے ہفتے سے شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرمی اور خشک موسمی حالات ہیٹ اسٹروک کا سبب بن سکتے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر علاقوں خصوصاً جنوبی علاقوں میں اتوار سے دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ دن کا درجہ حرارت معمول سے 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا ہے۔

‎صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ گرمی اور خشک موسمی حالات سے ہیٹ اسٹروک اور آبی ذخائرپر پانی کے دباؤ کا سبب بن سکتے ہیں۔ زیادہ درجہ حرارت صوبے کے بالائی علاقوں میں برف پگھلنے میں اضافہ جبکہ دریاؤں کا بہاؤ کو بڑھا سکتا ہے۔ کسان فصلوں کے لیےپانی کا مناسب انتظام کریں۔

پی ڈی ایم اے نے ہدایت کی کہ عوام سورج کی روشنی میں باہر نکلتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ تمام متعلقہ ادارے ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہییں۔ ‎ترجمان پی ڈی ایم اےخیبرپختونخوا کے مطابق پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے، عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ہماری ہیلپ لائن 1700 پر دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہاں بہت اچھا بارش جاری ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ، بجلی کی پیداوار بڑھنے کا امکانملک بھر کے ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ ہو گیا، واپڈا کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے ساتھ ہی ڈیموں سے پانی کا اخراج بھی بڑھا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اہلخانہ کی عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیںسعودی عرب میں اہلخانہ کی عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیت اللہ میں ڈرامے کی پروموشن؛ مصری اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوکت ترین کی آئی ایم ایف کو پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردیداسلام آباد : سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف کو جون سے پہلے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردید کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں شدید گرمی کی پیشگوئیمحکمۂ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک میں شدید گرمی کی پیشگوئی کردی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ ہفتے ملک بھر میں شدید گرمی کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوبالائی اوروسطی سندھ میں درجہ حرارت میں 6 سے 8 ڈگری کا اضافہ ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا کوئی گرمی نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »