معذور لڑکی کی میت کی بےحرمتی کے ملزمان گرفتار نہیں ہوسکے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد کی نگرانی جاری ہے، معذور لڑکی کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زیادتی ثابت نہیں ہوئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ ضلع گجرات کے قصبہ ٹانڈہ میں پیش آیا، جہاں 4 مئی کو 20 سالہ ذہنی اور جسمانی معذور لڑکی کا انتقال ہوا تھا جس کے بعد اس کی مقامی قبرستان میں تدفین کی گئی تھی۔واقعے کے بعد پولیس پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچی۔

لاش کا ڈی ایچ کیو اسپتال میں پوسٹ مارٹم کیا گیا اور لاش کے اجزاء حاصل کرکے حتمی تجزیے اور رپورٹ کے لیے پنجاب کیمیکل ایگزامنر لاہور بھجوا دیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

P p z👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرات: قبر سے معذور لڑکی کی لاش نکال کر پھینک دی گئیپنجاب کے شہر گجرات میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے لڑکی کی لاش قبر سے نکال کر پھینکے جانے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang اس واقعہ کا ڈی پی او گجرات نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انویسٹیگیشن کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی تفتشیی ٹیم تشکیل دے رکھی ہے۔ جو نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرنے کے لیے دن رات محنت کررہی ہیں ۔ انشاء اللہ اس وقوعہ میں ملوث شر پسند عناصر کو بہت جلد گرفتار کرلیا جائے گا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گجرات میں معذور خاتون کی لاش کی بےحرمتیلاش کی بےحرمتی کا واقعہ تھانہ ٹانڈہ کے علاقے میں 5 مئی کو پیش آیا جہاں 20 سال کی معذورلڑکی کا انتقال ہوا جس کی تدفین 4 مئی کو کی گئی تھی: پولیس خدایا رحم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کا واقعہ ناقابل برداشت ہے، حمزہ شہباز - ایکسپریس اردولڑکی کی لاش کی بیحرمتی کے الزام میں گورکن سمیت 2 افراد کو گرفتارکرلیا گیا 😢 ایسے لوگوں کو نشان عبرت بنا دینا چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لڑکی کی لاش کی بے حرمتی وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس09:49 AM, 6 May, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں معذور لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کے واقعے کا لوگوں کے دلوں سے اللہ کا خوف پتہ نہیں کیوں ختم ہو گیا ہے اللہ کریم ہم پر رحم فرمائے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عدالت ہدایت کی نہیں بلکہ سزا کی جگہ ہے۔۔۔۔۔مصنف :ملک اشفاق قسط: 48  مگر تم ابھی ابھی تسلیم کر چکے ہو کہ اچھے آدمی اپنے ہمسایوں کو فائدہ پہنچاتے ہیں اور برے آدمی نقصان پہنچاتے ہیں تو پھر کیسے مگر اس ججز ایک سولہ نشان کیوں ؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے علمائے کرام کی ملاقات، شہباز شریف کی عید کی مبارکبادBara reletion h sharif family ka in logo say Faisalabad FIR ka sahoolatkaar bhee milney aaya hay yahan. 4 لاکھ والے حج سے دعائیں قبول نہیں ہورہی تھیں اس لیے 10 لاکھ کا حج کردیا گیا ہے تاکہ آپ لوگوں کی دعائیں قبول ہوسکیں اور جنت بھی کنفرم ہوسکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »