لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کا واقعہ ناقابل برداشت ہے، حمزہ شہباز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: ExpressNews

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کہنا ہےکہ لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کا واقعہ ناقابل برداشت ہے۔

پنجاب کے وزیراعلی حمزہ شہباز نے گجرات میں معذورلڑکی کی لاش کی بے حرمتی کے دلدوز واقعہ کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے لاش کی بے حرمتی کے واقعے کو ناقابل برداشت قراردیتے ہوئے کمشنراورآرپی او سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کوفوری قانون کی گرفت میں لینے کی ہدایت کی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گورکن سمیت 2 افراد کو گرفتارکرلیا۔

حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ رات کے وقت قبرستانوں میں آنے جانے والوں پرکڑی نظر رکھی جائے قبرستانوں میں لائٹس کا مناسب انتظام کیا جائے اورایسے واقعات کی روک تھام کے لئے موثراقدامات کئے جائیں۔ گجرات میں معذورلڑکی کی لاش کوقبر سے نکال کربے حرمتی کی گئی تھی۔ لڑکی کے لواحقین کولاش قبرسے دورملی تھی۔معذور لڑکی کی لاش کا پوسٹ مارٹم اور دیگر قانونی کارروائیاں مکمل ہونے کے بعد پولیس کے سخت حفاظتی پہرے میں میت کو دوبارہ سپرد خاک کر دیا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسے لوگوں کو نشان عبرت بنا دینا چاہیے

😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکی کی لاش کی بے حرمتی وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس09:49 AM, 6 May, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں معذور لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کے واقعے کا لوگوں کے دلوں سے اللہ کا خوف پتہ نہیں کیوں ختم ہو گیا ہے اللہ کریم ہم پر رحم فرمائے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گجرات: قبر سے معذور لڑکی کی لاش نکال کر پھینک دی گئیپنجاب کے شہر گجرات میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے لڑکی کی لاش قبر سے نکال کر پھینکے جانے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang اس واقعہ کا ڈی پی او گجرات نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انویسٹیگیشن کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی تفتشیی ٹیم تشکیل دے رکھی ہے۔ جو نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرنے کے لیے دن رات محنت کررہی ہیں ۔ انشاء اللہ اس وقوعہ میں ملوث شر پسند عناصر کو بہت جلد گرفتار کرلیا جائے گا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گجرات میں معذور خاتون کی لاش کی بےحرمتیلاش کی بےحرمتی کا واقعہ تھانہ ٹانڈہ کے علاقے میں 5 مئی کو پیش آیا جہاں 20 سال کی معذورلڑکی کا انتقال ہوا جس کی تدفین 4 مئی کو کی گئی تھی: پولیس خدایا رحم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے علمائے کرام کی ملاقات، شہباز شریف کی عید کی مبارکبادBara reletion h sharif family ka in logo say Faisalabad FIR ka sahoolatkaar bhee milney aaya hay yahan. 4 لاکھ والے حج سے دعائیں قبول نہیں ہورہی تھیں اس لیے 10 لاکھ کا حج کردیا گیا ہے تاکہ آپ لوگوں کی دعائیں قبول ہوسکیں اور جنت بھی کنفرم ہوسکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوہلو: سیلابی ریلہ، گاڑی کیساتھ بہہ جانیوالے بچے کی لاش مل گئیبلوچستان کے ضلع کوہلو میں گزشتہ رات سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئی تھی، جس میں موجود بچے کی لاش مل گئی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زیادتی کی شکار لڑکی کو ایس ایچ او نے ہوس کا نشانہ بنا ڈالازیادتی کی شکار لڑکی کو ایس ایچ او نے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ARYNewsUrdu ImranKhanPTI ImranRiazKhan Haqeeqat_TV UKPTIOfficial UdarOfficial siasatpk SHABAZGIL fawadchaudhry ARYNEWSOFFICIAL pakistan FarrukhHabibISF SMQureshiPTI BBCUrdu dw_urdu USAUrdu Aaj_Urdu DailyUrduPoint voaurdu امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Not a country just a jungle Non ay geyi a
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »