زیادتی کی شکار لڑکی کو ایس ایچ او نے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زیادتی کی شکار لڑکی کو ایس ایچ او نے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ARYNewsUrdu

اترپردیش:بھارت میں اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچی تو ایس ایچ او نے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں کم عمر دلت لڑکی کو 4 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر وہ اپنی والدہ کے ہمراہ رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچی مبینہ طور پر تھانہ انچارج نے ساتھی کے ہمراہ کم عمر لڑکی کے ساتھ زیادتی کی۔ ایس پی نکھیل پاٹھک کے مطابق جنسی زیادتی میں ملوث 6 افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں اور تمام ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے گا، ایس ایچ او کے خلاف قانون کے تحت شفاف کارروائی ہوگی۔

Uttar Pradesh | A minor has alleged being raped by four boys on April 22. When she was brought to the police station, the SHO raped her as well. Case has been registered against six accused including SHO. One accused caught, SHO suspended: Nikhil Pathak, SP, Lalitpur

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کیا ہو رہا ہے یہ کون لوگ ہین ان کو کوئی پوچھنے والا ہے یا عوام خود ہی سب معاملات حل کرے ادارے کیا کر رہے ہین لعنت ہے اس سسٹم پر

امپورٹڈ_حکومت_نامںظور

جب عدالتیں انصاف دینا چھوڑ دیں ۔ تو نوبت یہاں تک انی ہی ہے لیکن یہ انصاف صرف نواز شریف اور زرداری ک لئے ہے SupremeCourtofpakistan

Okay

Its in India i read in news paper 2 3 days ago that 4 persons raped one girl. After she to police station to complain but the sho did also the same and she was not safe even there.. Astaghfirullah.

افسوس

India

Kutte hain yeh log

Its happened in india

جب ایک ملک میں قانون نہیں ہوتا ان کا یہی حال ہوتا ہے

مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف سے جو 8 ارب ڈالر لیکر آئے تھے کراچی ائیرپورٹ پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے مفتاح کو چپھڑے اور مکے مار کر ان کی جیب میں سے وہ بھی نکال لئے - مریم اورنگزیب

یا اللہ کب ھو گا اور کون کرے گا پاکستان میں طاقتور اور کمزور لوگوں کے لئے یکساں انصاف اور کب ھو گا انصاف نہ کرنے والوں کا احتساب یا اللہ کمزور لوگوں کو طاقتور لوگوں کے ظلم سے بچا یا اللہ تیرا ھی آسرا ھے۔

Don't complain about the rulers then

These so called MUSLIMS ,goons know that no one will take action against them… they can do whatever 😢😢 انا لله وانا اليه راجعون

Non ay geyi a

Not a country just a jungle

ImranKhanPTI ImranRiazKhan Haqeeqat_TV UKPTIOfficial UdarOfficial siasatpk SHABAZGIL fawadchaudhry ARYNEWSOFFICIAL pakistan FarrukhHabibISF SMQureshiPTI BBCUrdu dw_urdu USAUrdu Aaj_Urdu DailyUrduPoint voaurdu امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت؛ اجتماعی زیادتی پر انصاف کی متلاشی لڑکی کیساتھ ایس ایچ او کی تھانے میں زیادتی - ایکسپریس اردوجنسی زیادتی کے وقت تھانے میں موجود عملے کے 29 افراد کو معطل کردیا گیا Kon log hain hum? Wehshi diranday... Ye hai mera Pakistan 🌹 wha wah ? 😳
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے علمائے کرام کی ملاقات، شہباز شریف کی عید کی مبارکبادBara reletion h sharif family ka in logo say Faisalabad FIR ka sahoolatkaar bhee milney aaya hay yahan. 4 لاکھ والے حج سے دعائیں قبول نہیں ہورہی تھیں اس لیے 10 لاکھ کا حج کردیا گیا ہے تاکہ آپ لوگوں کی دعائیں قبول ہوسکیں اور جنت بھی کنفرم ہوسکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جدہ سے روانہ ہونے والی تمام ائیرلائنز کی پروازیں طویل تاخیر کا شکار - ایکسپریس اردورش ائیرپورٹ حکام کی جانب سے پروازیں شمالی ٹرمینل پر منتقل کرنے کی وجہ سے پیدا ہوا ہے چوروں کا انتظار ہو رہا تھا MarchAgaintsImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جدہ ایئر پورٹ سے پروازوں کی روانگی بدستور تاخیر کا شکار، مسافروں کا احتجاج﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ کے 3 بیراج پانی کی قلت کا شکارسندھ کے سکھر، گڈو اور کوٹری بیراجوں کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang لیکن کالا باغ ڈیم نامنظور سندھیوں کا علاج ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی گاڑی موٹروے پر حادثہ کا شکار04:31 PM, 5 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:تحریک انصاف کے سرکردہ رہنما شہباز گل کی گاڑی لاہور اسلام آباد موٹرے پر حادثے کا اُس وقت شکار ہو گئی جب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »