جدہ سے روانہ ہونے والی تمام ائیرلائنز کی پروازیں طویل تاخیر کا شکار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

حکام کے مطابق رش کی صورتحال کے باعث تمام بین القوامی ائیرلائنز کو مسافروں کی چیک ان میں مشکلات درپیش ہیں، شمالی ٹرمینل پر صرف 4 بورڈنگ گیٹ دستیاب ہیں اور پروازوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، اسی مناسبت سے آج شب کی پروازوں میں ممکنہ تاخیر متوقع ہے۔

دوسری جانب پی آئی اے انتظامیہ نے ہدایات جاری کردی ہیں کہ مہمانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ جدہ میں موجود ہمارے عہدیداران کا سعودی حکام سے مسلسل رابطہ ہے، پی آئی اے کی مقامی ٹیمیں ائیرپورٹ حکام کا تعاون حاصل کرکے پروازوں کی تاخیر کو کم از کم کرنے کے انتظامات کررہی ہیں، سی ای او پی آئی اے صورتحال کی ذاتی حیثیت میں مانیٹرنگ کررہے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق بھی صورتحال کا لمحہ بہ لمحہ جائزہ لے رہے ہیں تاکہ پاکستانی مسافروں کو کم از کم زحمت ہو، مہمانوں کو پیش آنے والی تاخیر کیلئے پیشگی معذرت خواہ ہیں تاہم ان کے تعاون کی بھی طلبگار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور

چوروں کا انتظار ہو رہا تھا MarchAgaintsImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب احتساب کی وجہ سے بہت سے سخت اور خطرناک دشمن پیدا ہوگئے۔۔۔۔۔مصنف :ملک اشفاق قسط: 46  آخر میں صناعوں کے پاس گیا۔ مجھے معلوم تھا کہ میں ان کے سامنے گویا بالکل ہی کورا ہوں اور یہ یقین تھا کہ انہیں بہت سے ہنر آتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی قسم سب سے تیزی سے منتقل اور مہلک ہوسکتی ہے:بل گیٹسمائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے متنبہ کیا ہے کہ کوروناا وائرس ختم نہیں ہوا ہے۔  ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کوروناا کی نئی تبدیل شدہ شکل تیزی کے ساتھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری ہوگئیبابر اعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کا شرف حاصل کرلیا، ویڈیو وائرل arynewsurdu PakistanKiAwazARY Mashallah اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ امر بالمعروف ونہی عن المنکر میں لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بار بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_عدالتیں_نامنظور MarchAgainstImportedGovt Boht logon ne ye sharf hasil kya he srf babar azam ka nam kyu😟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منصوبہ بندی سے مسجد نبویؐ کی بے حرمتی کی گئی، عمرانی فتنہ کچلنا ہوگا: جاوید لطیفبے غیرت آدمی اسلام سے تم لوگو کا دور دور تک واسطہ نہیں ہے Tara abu bhi hat nahi Laga sakta امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بھڑوے چپ کر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منصوبہ بندی سے مسجد نبویؐ کی بے حرمتی کی گئی، عمرانی فتنہ کچلنا ہوگا: جاوید لطیفافسوس ھے ایسی گھٹیا سیاست پر۔ مذھب کی آڑ لیکر اپنی بیہودہ سیاست نہ چمکائیں۔ ایاک نعبد و ایاک نستعین ! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عمران_خان_سچا_عاشق_رسولﷺ PakistanNeedsElections MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان تیزی سے پانی کی شدید قلت کی طرف بڑھنے لگاپانی کی قلت کی بنیادی وجہ گزشتہ تین سال سے موسمیاتی تبدیلی ہے، ڈائریکٹر آپریشنز ارسا نیازی کب تک گرفتار ہو گا بےصبری سے انتظار ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »