عامر لیاقت کی خالی نشست کے ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews عامر لیاقت کی خالی نشست کے ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں AmirLiaqat ECP

کاغذات نامزدگی 24 جون تک جمع کرائے جاسکیں گے، جبکہ پولنگ 27 جولائی کو ہوگی۔عامر لیاقت 2018 میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، وہ پہلی بار ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر

رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور 2002 سے 2007 تک قومی اسمبلی کے ممبر رہے۔این اے 240کے ضمنی انتخاب میں ایم کیو ایم نے میدان مارا ہے جبکہ پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کا بائیکاٹ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا عامر لیاقت کے انتقال کے سبب خالی نشست پر الیکشن لڑنے کا اعلانکراچی : تحریک انصاف نے عامر لیاقت کے انتقال کے سبب خالی نشست پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ، این اے 245 میں پولنگ27جولائی کو ہوگی۔ Good ARYNEWSOFFICIAL بہترین فیصلہ ہے. اگر PTI جیت گی تو PDM حکومت کا خاتمہ اب کراچی کی ہر سیٹ کا ایلکشن PDM حکومت کی سیاسی موت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مسلمان خاندان کے گھر کی مسماری کے بعد تعمیر نو کے لیے چندہ مہمجمعرات کی شام آفرین فاطمہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والدہ پروین فاطمہ کا ایک خط شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس پیغام کو آگے بڑھایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عامر لیاقت کے قتل کا شبہ : ورثاء عدالت میں طلبکراچی : عدالت نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست پر ورثا کو بذریعہ پولیس نوٹسز جاری کرتے ہوئے طلب کرلیا۔ Ary zindabad Ma ary ko solute pash krta ho mri dil say dua ha Allah is channel ko or kamyab karay besak haq or such ki awaz ary buland krta ha DrBushraIqbal duaaart_ iAhmedAamir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی وجہ موت کے تعین کیلیے قبرکشائی کی درخواست - ایکسپریس اردوپوسٹ مارٹم کے لیے خصوصی بورڈ تشکیل دینے کی استدعا، عدالت نے لواحقین اور ایس ایچ او بریگیڈ کو نوٹس جاری کردیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے ورثا پیش ہوں یا جواب داخل کریں: عدالت/ فائل فوٹو سورس گوگلکراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں معروف اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لئے درخواست دائر کر دی گئی۔  کراچی میں پاکستان میں ہر بندہ خدا بنا بیٹھا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے اساتذہ کے لیے خوشخبریKpi khushkhbri educated berozgaron ko b sunadyn
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »