عامر لیاقت کی وجہ موت کے تعین کیلیے قبرکشائی کی درخواست - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

معروف ٹی وی اینکر اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی اچانک موت کی وجہ جاننے کے لیے قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے خصوصی بورڈ تشکیل دینے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔

سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم سے متعلق شہری عبدالاحد کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں وکیل بیرسٹر ارسلان راجا نے مؤقف دیا کہ معروف ٹی وی اینکر و سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی اچانک پراسرار موت ہوئی ہے، جس کی وجہ کا تعین بہت ضروری ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عامر لیاقت حسین کی اچانک موت سے ان کے مداحوں میں شکوک و شبہات ہیں۔ شبہہ ہے کہ عامر لیاقت کو جائداد کے تنازع پر قتل کیا گیا ہے۔ استدعا ہے کہ عامر لیاقت کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے خصوصی بورڈ تشکیل جائے کیوں کہ وجہ موت کا سامنے آنا ضروری ہے۔

عدالت نے مؤقف سننے کے بعد عامر لیاقت کے لواحقین اور ایس ایچ او بریگیڈ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 18 جون کو جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ عامر لیاقت کے ورثا عدالت میں پیش ہوں یا جواب جمع کرائیں۔ بعد ازاں عدالت نے عامر لیاقت کے ورثا سے ہفتے کی صبح 9 بجے تک جواب طلب کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی مسلمان خاندان کے گھر کی مسماری کے بعد تعمیر نو کے لیے چندہ مہمجمعرات کی شام آفرین فاطمہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والدہ پروین فاطمہ کا ایک خط شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس پیغام کو آگے بڑھایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی حب الوطنی سابقہ اہلیہ نے تصاویر شیئر کردیںمرحوم کی اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے عامر لیاقت کی حب الوطنی کی تصاویر شیئرکردیں لوٹا تھا بیچارہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے این اے 245 میں عامر لیاقت کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی خالی ہونے والی نشست سے PTI کا ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلانپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال سے خالی ہونے والی کراچی کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 سے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ گویا منتخب ہوتے ہی استعفا دے دیں گے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عامر لیاقت کے قتل کا شبہ : ورثاء عدالت میں طلبکراچی : عدالت نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست پر ورثا کو بذریعہ پولیس نوٹسز جاری کرتے ہوئے طلب کرلیا۔ Ary zindabad Ma ary ko solute pash krta ho mri dil say dua ha Allah is channel ko or kamyab karay besak haq or such ki awaz ary buland krta ha DrBushraIqbal duaaart_ iAhmedAamir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی مشہد میں امام رضا کے مزار پر حاضری ملکی سلامتی کے لیے دعاوزیرخارجہ بلاول بھٹو نے آج دورہ مشہد کے دوران امام رضا کے مزار پر حاضری دی ہے۔ So Damn people they even dont know where to offer Salat? Whether knew not which is Masque and which one of Tomb? May Allah guide them as on right Islamic path that way they become right Muslim.... Ameen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »