عامرخان نے شادی ہال کورونا سے جنگ میں استعمال کرنے کیلیے پیش کر دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامرخان نے شادی ہال کورونا سے جنگ میں استعمال کرنے کیلیے پیش کر دیا -

پاکستان نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے بولٹن میں موجود اپنا شادی ہال کورونا وائرس سے جنگ میں استعمال کرنے کیلیے پیش کردیا۔

33 سالہ سابق ورلڈ لائٹ ویلٹر ویٹ چیمپئن نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ میں اس بات سے اچھی طرح واقف ہوں کہ عام لوگوں کیلیے اس وقت اسپتال میں بیڈ حاصل کرنا کتنا مشکل ہے، اسی لیے میں اپنی 60 ہزار اسکوائر فٹ پر قائم 4 منزلہ بلڈنگ نیشنل ہیلتھ سروس کو دینے کو تیار ہوں تاکہ وہ کورونا وائرس کے متاثرین کی مدد کرسکیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پریمیئر لیگ سائیڈ چیلسی نے بھی اپنے اسٹیمفورڈ برج اسٹیڈیم میں موجود ہوٹل میں نیشنل ہیلتھ سروس اسٹاف کو مفت رہائش دینے کی پیشکش کردی تھی۔ اس مشکل وقت میں راجر فیڈرر، کرسٹیانورونالڈو اور لیونل میسی سمیت کئی اسپورٹس اسٹارز بھاری عطیات کا اعلان کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I proud of you hero

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوست سے شادی سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیاننکانہ صاحب(ویب ڈیسک) دوست سے شادی سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا، واردات کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے کرنے سے روک دیا - ایکسپریس اردووزارت مذہبی امور نے سعودی حکومت کی اطلاع کے بعد حج آپریشن پر کام روک دیا It's very painful 😞 tbh
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی وزارت صحت کے ترجمان کی تصویر نے ہنگامہ کھڑا کر دیاایرانی وزارت صحت کے ترجمان کی تصویر نے ہنگامہ کھڑا کر دیا Iran CoronavirusOutbreak Covid19Iran HealthMinister CoronavirusPandemic Iran khamenei_ir HassanRouhani JZarif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ،سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے سے روک دیااسلام آباد : کورونا وائرس کےخدشات کے پیش نظر سعودی حکومت نےپاکستان کوحج معاہدےکرنےسےروک دیا اور کہا صورتحال بہتر ہوتے ہی آگاہ کریں گے۔ یا اللہ ہماری madat کر 😳😳😳😳😳 It’s all planned
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس نے کن عالمی رہنماؤں و شوبز شخصیات کو متاثر کیا؟کرونا وائرس نے دنیا بھر میں جہاں عام انسانوں کو شکار بنایا ہے وہیں عالمی سیاسی و شوبز شخصیات کو بھی متاثر کیا ہے، جن میں برطانوی شہزادہ چارلس بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے سرکاری ملازمین اور پنشنروں کو خوشخبری سنادی، حکم دیدیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر سرکاری Good work یا تو سرکاری بندے کے لیے کچھ ہوتا ہے یا وزراء کے عزیز واقارب کو نوازا جاتا ہے عام آدمی تو گھر میں ہی بھوکھا نہ مر جاے کیونکہ جس کے پاس پیسہ ہے وہ کسی کی مدد نہیں کرتا Emaam_mandi Blessings for our PM Imran Khan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »