کورونا وائرس ،سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے سے روک دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس ،سعودی حکومت نے پاکستان کو ‘حج معاہدے’ سے روک دیا ARYNewsUrdu coronavirus

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نےپاکستان کوحج معاہدےکرنےسےروک دیا ، اس حوالے سے سعودی وزیر حج کا مراسلہ وزارت مذہبی امورکو موصول ہوگیا ہے۔

سعودی حکومت کی جانب سے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کےخدشات کے پیش نظر حج معاہدہ نہ کریں، سعودی حکومت صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہے، صورتحال بہتر ہوتے ہی آگاہ کریں گے۔حج سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہیں، اہم وضاحت سامنے آگئی یاد رہے چند روز قبل وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا تھا کہ سعودی وزارت حج نے ٹرانسپورٹ، ہوٹل اور بلڈنگ حتمی معاہدہ فی الحال موخر کرنے کا مشورہ دیا ہے، فی الحال حج2020 نہ ہونے کی بات قبل از وقت ہے، امید ہے حج تک صورت حال بہتر ہوجائے گی، مصدقہ اطلاعات کے لیے وزارت کے آفیشل سوشل میڈیا کو فالو کریں، جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں۔نہ ہونے کی بات قبل از وقت ھے۔ اللہ تعالی سے امید ھے کہ حج کے ایام تک صورت حال بہتر ہو جائے گی۔ مصدقہ اطلاعات کیلئے وزارت کے آفیشل سوشل میڈیا کو فالو کریں: وزیر...

سوشل میڈیا پر حج روکنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ حج انتظامات معمول کے مطابق جاری ہیں۔ ہم سعودی وزارت حج و عمرہ سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ سعودی عرب نے حج انتظامات روکنے سے متعلق کوئی حکم جاری نہیں کیا۔ سعودی حکام ایسے اعلان سے پہلے بڑے مسلم ممالک سے مشاورت کرے گی: وزیر مذہبی امورخیال رہے کورونا وائرس سے دنیا بھرمیں ہلاک افراد کی تعداد 21 ہزار 344 ہوگئی ہے جبکہ 4 لاکھ تہترہزار543 متاثرہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لگتا ہے سعودیہ کو نائیٹ کلب کھولنا راس نہی آئے

It is so sad.

It’s all planned

😳😳😳😳😳

یا اللہ ہماری madat کر

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس؛ سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے کرنے سے روک دیا - ایکسپریس اردووزارت مذہبی امور نے سعودی حکومت کی اطلاع کے بعد حج آپریشن پر کام روک دیا It's very painful 😞 tbh
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus اس طرح کی خبر برائے خبر نہ دیں تو اچھا ہے. Don't create non-issues
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اب برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی پہنچ گیاہے ، *Remove lockdown from Kashmir. Allah will remove the crona virus from all over the world.* *Otherwise, the Corona virus can destroy you* * Do your part in spreading this message to the world.* He is above 70 and they say Corona is fatal for so aged.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین سے بڑی مدد آگئی، کیا کچھ پاکستان پہنچا دیا گیا؟بیجنگ،کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس سے بچاو  کے لیے این 95 سرجیکل ماسک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ہلاکتیں، اسپین نے چین کو پیچھے چھوڑ دیاچین میں کتنی ہلاکتیں ہیں اور اسپین میں کتنی ہوچکی ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates SpainCoronaVirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس،آزادکشمیر حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں کی توسیع کردیمظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت آزادکشمیر نے کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »