کرونا وائرس نے کن عالمی رہنماؤں و شوبز شخصیات کو متاثر کیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس نے کن عالمی رہنماؤں و شوبز شخصیات کو متاثر کیا؟ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

چین سے پھیلنے والی عالمی وبا کرونا نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، وائرس کے باعث اب تک 21 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور 5 لاکھ کے قریب افراد متاثر ہوچکے ہیں، ہلاک اور متاثرین میں مشہور سیاست دان اور شوبز شخصیات بھی موجود ہیں۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کانگو کے لیجنڈری گلوکار اور موسیقار اورلوس مابیلی بھی 67 برس کی عمر میں کرونا وائرس کا شکار بنے جبکہ اسپین کے اوپرا گلوکار پلیسیڈو ڈومینگو کرونا کی وبا میں مبتلا زندگی و موت کی جنگ لڑرہے ہیں۔ کرونا وائرس کی عالمی وبا نے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ٹام ہینکس اور اہلیہ ریٹا ولسن کو بھی اپنا شکار بنالیا تھا تاہم اب وہ صحت یاب ہوچکے ہیں لیکن انہوں نے خود کو خود ساختہ طور پر قرنطینہ کیا ہوا ہے جبکہ جیمز بانڈ کی ہیروئن میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی تھی تاہم وہ بھی کرونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئی تھیں۔کرونا وائرس نے سیاسی شخصیات کو نہ بخشا اور عالمی رہنماؤں کو اپنا شکار بنا ڈالا، کرونا کی وبا میں برطانیہ کے 71 سالہ شہزادے چارلس بھی مبتلا ہوگئے جبکہ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس، وزیر اعظم نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو اہم ذمہ داری سونپ دیکرونا وائرس، وزیر اعظم نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو اہم ذمہ داری سونپ دی ARYNewsUrdu coronavirus All the best. Good DC بہت اچھا فیصلہ ہے ڈاکٹر فیصل صاحب شوکت خانم میں بہت خان صاحب کے ساتھ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گرمی اور نمی کرونا وائرس کو خاتمہ نہیں‌کرسکتے، تحقیقواشنگٹن : امریکی سائنس دانوں نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت اور نمی کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کو آہستہ کرسکتا ہے لیکن اسے مکمل طور پر ختم نہیں کرسکتا۔ انشاء اللہ، ختم ہو جائے گا Inshallah khatam b ho jaye ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باعث آئی سی سی نے تمام کوالیفائر ایونٹس ملتوی کر دیئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے تمام جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، چودھری پرویز الہیٰلاہور: (دنیا نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ اکیلی حکومت کچھ نہیں کر سکتی، کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے تمام جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ Political parties are irrelevant. Governments and authorities are to make decisions. Political parties could do fund raising and provide ration to the poorest.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، پاکستان نے متاثرہ افراد اور ملاقاتیوں کی موبائل ٹریکنگ شروع کردیکرونا وائرس، پاکستان نے متاثرہ افراد اور ملاقاتیوں کی موبائل ٹریکنگ شروع کردی ARYNewsUrdu coronavirus ARYNEWSOFFICIAL Plz share ARYNEWSOFFICIAL Very good step. ARYNEWSOFFICIAL 🖒
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، شہریوں‌ کو چشمہ اور لینس لگانے کا مشورہکرونا وائرس، ماہرین کا شہریوں‌ کو چشمہ اور لینس لگانے کا مشورہ ARYNewsUrdu coronavirus Safety glasses the best option... Means I want to know that how the safety glasses is best for coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »