کورونا وائرس؛ سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے کرنے سے روک دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

سعودی حکومت نے پاکستانی حکومت کو حجاج

کیلئے رہائش اور ٹرانسپورٹ معاہدے کرنے سے روک دیا ہے۔ سعودی حکومت نے کہا ہے کہ اس سال یہ معلوم نہیں کہ حج 2020 کا آپریشن مکمل ہوگا یا نہیں، لہذا پاکستان نے جن کمپنیوں سے معاہدے کرنے ہیں فی الحال وہ نہ کیے جائیں۔ پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو سعودی عرب کی وزیر حج کا مراسلہ موصول ہوا ہے جس میں سعودی عرب نے حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حج معاہدے نہ کریں، سعودی حکومت صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے، صورتحال بہتر ہوتے ہی اس معاملے پر مزید آگاہ کرینگے۔سعودی حکومت نے پاکستان کے ساتھ ساتھ ان تمام ممالک کو یہ ہدایات جاری کی ہیں جہاں کے ایک لاکھ سے زائد زائرین حج کے لیے حجاز مقدس کا سفر کرتے ہیں۔

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب میں بھی لاک ڈاؤن ہے جس کے نتیجے میں حج 2020 متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It's very painful 😞 tbh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے باعث حج منسوخی کا فیصلہ نہیں کیا گیا، سعودی سفیر - Pakistan - Dawn NewsThanks
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حج منسوخ کرنیکا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، اگر ہوا تو بروقت اطلاع دی جائیگی: سعودی سفیر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا جی 20 اجلاس کل 26 مارچ کو بلانے کا اعلانسعودی حکومت کا جی 20 اجلاس کل 26 مارچ کو بلانے کا اعلان SaudiArabia G20Summit Meeting 26thMarch AntonioGuterres KingSalman KingSalman antonioguterres
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ،برطانوی حکومت نے صحت مند افراد سے رضاکارانہ طور پر مدد مانگ لیمانچسٹر : برطانوی محکمہ صحت نے ڈھائی لاکھ افراد سے رضاکارانہ مددمانگ لی ، رضاکاروں سےاین ایچ ایس،ادویات روزمرہ اشیاکی ڈلیوری کی مددلی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کیسز :سندھ حکومت نے 143 میں سے 122 کی میپنگ کر لیکرونا کیسز :سندھ حکومت نے 143 میں سے 122 کی میپنگ کر لی Sindh SindhGovt Karachi CoronavirusOutbreak Coronavirus Patients Map COVID19Pakistan SindhCMHouse MuradAliShahPPP SyedNasirHShah WHO ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس،آزادکشمیر حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں کی توسیع کردیمظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت آزادکشمیر نے کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »