کرائسٹ چرچ: مساجد پر فائرنگ کرنے والے برینٹن ٹیرنٹ کا اعتراف جرم - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کرائسٹ چرچ: مساجد پر فائرنگ کرنے والے برینٹن ٹیرنٹ کا اعتراف جرم NewZealand Christchurch Firing brentontarrant Dawnnews

جس کے بعد رواں سال جون میں ان کے خلاف مقدمہ چلنا تھا، تاہم کیس کیک دوبارہ سماعت سے قبل ہی انہوں نے اپنے تمام جرم کا اعتراف کرلیا۔

یاد رہے کہ دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 15 مارچ 2019 کو 2 مساجد النور مسجد اور لین ووڈ میں اس وقت داخل ہوکر فائرنگ کی تھی جب بڑی تعداد میں نمازی، نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد میں موجود تھے۔اپنے خلاف کیس کی دوبارہ سماعت سے قبل ہی برینٹن ٹیرنٹ نے اپنے وکیل کی توسط سے آکلینڈ کی جیل سے وڈیو کال کے ذریعے اپنے تمام جرائم کا اعتراف کیا۔

اس دوران جج جسٹس کیمرون مینڈر کا کہنا تھا کہ ’اس بات کا دکھ ہے کہ کورونا وائرس کے باعث اس سانحے کا شکار ہونے والے ان خاندانوں کو ایسے وقت عدالت آنے کا موقع نہیں ملا جب ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کیا‘۔ جج کے مطابق دہشت گر یکم مئی تک زیر حراست رہے گا جبکہ اس پر عائد 92 جرائم کی سزا اسے آگے کی تاریخ میں سنائی جائے گی۔اس سانحے میں اپنی اہلیہ کو کھودینے والے فرید احمد کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کئی افراد یہ سوچ کر خوش ہوں گے کہ انہیں آگے کسی مقدمے کے لیے عدالت نہیں آنا پڑے گا جبکہ کچھ اپنے پیاروں کو یاد کرکے اداس ہوں گے۔

دہشت گرد پرینٹن ٹیرنٹ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ’میں اس کے لیے دعا کررہا تھا اور اس نے اب صحیح راہ کا انتخاب کیا، اسے اپنے جرم کا احساس ہوا اور یہ اچھا آغاز ہے‘۔واضح رہے نیوزی لینڈ میں بھی اس وقت کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن ہے، یہی وجہ ہے کہ عام پبلک میں سے سے کسی کو عدالت آنے کی اجازت نہیں ملی، جبکہ گزشتہ سال مساجد حملے میں زخمی ہونے والے ایک شخص کو اس سانحے کا شکار ہونے والے تمام افراد کی ترجمانی کے لیے عدالت آنے کی اجازت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الٹا لٹکا دو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ : مساجد پر فائرنگ کرنے والے دہشت گرد نے اقبالِ جرم کر لیانیوزی لینڈ : مساجد پر فائرنگ کرنے والے دہشت گرد نے اقبالِ جرم کر لیا NewZealand Christchurch Gunman PleadsGuilty MosqueAttacker nzpolice UNHumanRights jacindaardern AttackOnMuslims Terrorist
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی سے متعلق حکومت تذبذب کا شکار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خاشقجی قتل کیس: ترکی میں 20سعودی شہرہوں پر فرد جرم عائد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خاشقجی قتل کیس: ترکی میں 20 سعودی شہریوں پر فرد جرم عائد - World - Dawn Newsاصل مجرم تو شہزادہ محمّد بن سلیمان ہے ۔ ساری دنیا جانتی ہے جمال کو کس نے مروایا۔ محمّد بن سلیمان کے خلاف کب کروائی ہو گی ؟؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی موخراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس کی سماعت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، قرنطینہ کرنے والے صارفین کے لیے انسٹاگرام کا زبردست فیچرکرونا وائرس، قرنطینہ کرنے والے صارفین کے لیے انسٹاگرام کا زبردست فیچر ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »