کورونا وائرس ،برطانوی حکومت نے صحت مند افراد سے رضاکارانہ طور پر مدد مانگ لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس ،برطانوی حکومت نے صحت مند افراد سے رضاکارانہ طور پر مدد مانگ لی ARYNewsUrdu CoronaVirusOutbreak CoronaVirusUpdates

تفصیلات کے مطابق طانوی محکمہ صحت نےکرونا بحران سے نمٹنے کے لیے ڈھائی لاکھ صحت مند افراد سے رضا کارانہ طور پر مدد مانگ لی، ان افراد سے این ایچ ایس، ادویات کی ڈلیوری اور آئیسولیٹ ہونے والے افراد کے لیے روزمرہ استعمال کی اشیاء کی ڈلیوری کے لیے مدد لی جائے گی

سیکرٹری ہیلتھ نے ان افراد کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ، اگلے ہفتے سے 5500 فائنل ایئر کے پیرامیڈکس اور 18,700 فائنل ایئر کی نرسز طلباء کو ہسپتالوں میں تعینات کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس، پاکستان نے متاثرہ افراد اور ملاقاتیوں کی موبائل ٹریکنگ شروع کردیکرونا وائرس، پاکستان نے متاثرہ افراد اور ملاقاتیوں کی موبائل ٹریکنگ شروع کردی ARYNewsUrdu coronavirus ARYNEWSOFFICIAL Plz share ARYNEWSOFFICIAL Very good step. ARYNEWSOFFICIAL 🖒
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے مستحق افراد کی دیکھ بھال کے لئے 4رکنی کمیٹی قائم کردیوزیراعلیٰ سندھ نے مستحق افراد کی دیکھ بھال کے لئے 4رکنی کمیٹی قائم کردی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: امریکی کمپنی نے کرایے داروں کو کرایے سے مستثنیٰ کردیاایک کمپنی نے اپنے زیر اتنظام چلنے والے ریستورانوں کی انتظامیہ کو تاکید کی ہے کہ وہ جگہ کا کرایہ دینے کے بجائے اپنے ملازمین کی تنخواہیں بروقت ادا کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ کے لیے پشاور پولیس نے حفاظتی سوٹ تیار کرلیے - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں 100سوٹ تیار کیے گئے ہیں جو زائرین کی سکیورٹی پر معمور اہلکار استعمال کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے کیسے بچنا ہے ؟ بل گیٹس نے بتا دیانیو یارک دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ اچھی تشخیص اور سماجی فاصلہ رکھ کر کورونا وائرس پر قابو پایا جاسکتا ہے ARYNEWSOFFICIAL ہمیں اپنے نبی حضرت محمد مصطفیٰؐ کی تعلیمات پر عمل کرنہ ہوگا جن کا ہر الفاظ قرآن ہے ہمیں بل گیٹس کی ضرورت نہیں ARYNEWSOFFICIAL Lanat beshumar ary news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے نجات دلانے کیلیے شہریوں نے اذانیں دینا شروع کردیںملک میں کورونا سے نجات دلانے کیلیے شہریوں نے اذانیں دینا شروع کردیں Pakistan CoronaVirus Muslims Azaan Pray InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »