عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑھ گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کی کمی سے 1846 ڈالر کی سطح پر پہنچی مگر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی کاروباری ہفتے کے چوتھے یعنی جمعرات کے روز فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 روپے اور 85 روپے اضافہ ہوا۔ قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 143300 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت اضافے کے بعد 122856 روپے کی سطح پر آگئی ہے،

اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1590 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1363.16 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی، پاکستان میں معمولی اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافےکے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 1 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی بازار میں سوناسستا, پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 950 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ’’مجھے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے۔‘‘ ایک شیر کی دھاڑ سے پورا پاکستان لرز رہا ہے۔ 16 جماعتوں کا یہ غدار ٹولہ ایک محب وطن کے خلاف صف آراء ہو چکا ہے۔ گرفتاریاں، خوف اور دہشت کی فضا قائم کر کے پاکتانی قوم کو ڈرایا جا رہا ہے۔ لیکن قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے مر جائیں گے لیکن یزید کی بیعت نہی کریں گے حقیقی_آزادی_مارچ جہالت سے حفاظت کی دعا البقرۃ 67 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (اس بات سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 143200 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد122771 روپے کی سطح پر آگئی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل کی کراچی میں کارکنوں کی گرفتاری کی مذمتسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نمائش چورنگی پر کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معاشی بحران کے شکار ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا11:18 PM, 24 May, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, کولمبو:پہلے ہی معاشی بحران  کے شکار سری لنکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ۔ Jhoot سری لنکا میں۔۔۔۔ تف یے تمھاری صحافت پر Unfollowed !
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ میں بھارتی ناظم الامور کی طلبی یاسین ملک کی سزا کیخلاف شدید احتجاج ریکارڈپاکستان نے حریت رہنما یاسین ملک کیخلاف بھارتی عدالت کا بدنیتی پر مبنی فیصلہ مستردکردیا۔پاکستان نے دفتر خارجہ میں بھارتی ناظم الامور کو طلب کرتے ہوئے حریت رہنما آج کشمیری راھنما کو ھندوستان کی عدالت نے عمر قےد سنائ۔اس خبر کو دھندلانے کے لیے ایک حرامزادے نے آج ھی کے دن لانگ مارچ پر زور دیا۔حالانکہ اس لیڈر کی زوجہ محترمہ نے عمران سے اس مارچ کو دو دن موخر کرنے کی اپیل کی تھی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »