سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، پارٹی قائدین اور سیکڑوں کارکنان کے خلاف تین مقدمات درج کرلیے گئے۔

قبل ازیں لاہور میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں مقدمات درج کرلیے گئے۔ گجرات میں آزادی مارچ کی قیادر کرنے پر ایم پی اے و ضلعی صدر چوہدری سلیم سرور جوڑا۔ایم پی اے چوہدری ارشد سمیت 200 افراد کے خلاف رکاوٹیں ہٹانے اور پتھراؤ پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔عمران خان کا لانگ مارچ ریڈزون پہنچ کر ختم، انتخابات کے اعلان کیلئے حکومت کو 6 روز کی مہلت

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

agaye wohi thaana kachehri k ochay hatkando pe.....sharifia mughlia kuttia

پرچے کی بتی بنا کر مریم کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈال لو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی لانگ مارچ، انتظامیہ نے فیض آباد انٹرچینج اور ریڈزون سِیل کردیاپنجاب پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا آج تیل کی سپلائی بند رکھنے اعلان جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے ساڑھے تین سو سے زیادہ علاقوں میں آج موبائل فون سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ اتنا خوف اتنا ڈر سب کچھ سیل اور دوسری طرف مریم کی دھمکیاں کے دیکھ لیتے ہیں عمران خان میں کتنا دم تو کیا پرانے 126 دن بھول گئی ہوئی ہو؟ خوف بتا رہا ہے کہ شیر آرہا ہے حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان کیا طے پایا؟اسلام آباد: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت صرف جلسہ کرنے پر اتفاق ہوا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات نہ ہوسکے، پی ٹی آئی کی ٹیم واپس چلی گئیایا ز صادق نے کہا کہ راستے بند ہونے کی وجہ سے تاخیر ہوئی، پی ٹی آئی والوں کو انتظار کرنا چاہیے تھا مزید پڑھیں: PTI PMLN LongMarch Islamabad GeoNews ImranKhan تین سو لوگ ہیں پریشان نہ ہوں حقیقی_آزادی_مارچ عمران خان نے حکومتی نمائندوں سے مذاکرات سے صاف انکار کردیا صرف تین باتیں ہونگی استعفیٰ ، اسمبلی تحلیل ، نئے الیکشن کی تاریخ اورکسی چیز پر بات نہیں ہوگی نیوٹرل کے نمبرز بھی بلاک رانا باندری نے تم لوگوں کے لیے بھی راستے نہیں کھولے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں جھڑپیںکراچی میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں جھڑپیں Karachi LongMarch PTIofficial InsafPK PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker ImranKhan Islamabadmarch IslamabadPolice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ: جڑواں شہروں میں تعلیمی ادارے بند اور امتحانات ملتوی - ایکسپریس اردولاگ مارچ کے پیش نظر راولپنڈی اور اسلام آباد میں تعلیمی سرگرمیاں معطل جبکہ اسپتالوں میں بھی ایمرجنسی نافذ ملک میں اس وقت بہت سارے ممتاز قادری تیار بیٹھے ہیں جو کسی بھی وقت رانا ثناءاللہ کا قصہ تمام کر دیں گے دیکھتے ہیں کون بازی لے جاتا ہے لیکن ایک بات طے ہے کہ جو بھی یہ کام کر گزرے گا، تاریخ میں اس کا نام سنہری حروف سے لکھا جائے گا That's the worst part of political instability universities gone online
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدے کی تردید - ایکسپریس اردوحکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات اور معاہدہ کی خبر بے بنیاد ہے، وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »