حکومت کو پولیس گردی کا حساب دینا ہوگا عمر سرفراز چیمہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کو پولیس گردی کا حساب دینا ہوگا، عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ، فائل فوٹوتحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے کہاہے کہ پولیس کے ذریعے جو کل دہشت گردی کی گئی ہے اس کا حساب دینا پڑے گا۔

عمر سرفراز چیمہ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ کل پرامن احتجاج پر حکومت کی جانب سے ایکشن لیا گیا، انکی شروع سے یہی غنڈہ گردی والی حکمت علمی رہی ہے۔ان کا کہناتھا کہ پولیس کے ذریعے جو کل دہشت گردی کی گئی ہے اس کا حساب دینا پڑے گا۔ عمرسرفراز چیمہ نے کہاکہ پی ٹی آئی نے کل بہت سمجھداری سے کام لیا ہے۔ان کا مزید کہناتھا کہ فیصل کو پل سے نیچے گرایا گیا عینی شاہدین کا یہی کہنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Baghart kursi sa utar tara janaza to nahi

اب گھر کی تیاری پکڑ بھئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے رہنما جمشید اقبال چیمہ مسرت چیمہ حسان نیازی زبیر نیازی کیخلاف مقدمات درجاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ ، مسرت اقبال چیمہ ، حسان نیازی ، زبیر نیازی کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ، پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمات درجمقدمے میں اقداماتِ قتل، پولیس مقابلہ، جلاؤ گھیراؤ اور دیگر دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang firing police kerray aur qatik hee malzoom? wah bhai wah - taaliyaan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشی خان کا عفت عمر کو ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہمشی خان کا عفت عمر کو ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہ arynewsurdu مشورہ برا نہیں ہے 🤭 Great job well done 👍 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مزید افراد کو گرفتار کرنے کا اعلانلاہور (شہزاد ملک سے ) پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران  جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مزید افراد کی گرفتاریوں کا اعلان کر دیا۔ ترجمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماڈل ٹاؤن واقعہ پرویز الٰہی کا پولیس اہلکار کو شہید ماننے سے انکار08:54 AM, 25 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما  چوہدری پرویز الٰہی کی گزشتہ روز لاہور کے علاقے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ کا حق ختم سابق حکومت کی ترامیم ختم کرنے کا بل منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم کو ختم کرنے کا بل منظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »