عالمی یومِ والد: بلاول بھٹو کا سابق صدر آصف علی زرداری کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یومِ والد کے موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری نے جمہوریت کی بحالی کے لئے بغیر کسی فرد جرم کے 12 برس جیل میں گزارے۔

انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے 18ویں ترمیم کے ذریعے 1973ء کا آئین بحال کیا، انہون نے ہی پاک چین اقتصادی راہداری کی بنیاد رکھی۔ اس کے علاوہ نے غریبوں کے لئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع کرنے سمیت بہت کچھ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zardari koch bi hu but aun ki niath zabardast yaqin karoo arr kisi se bi poch paise Zardari ki hukumath me loggo ne kamaya he including me . Barh me jae GDP ham GDP ka achar banae

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جائیداد نیلامی کا معاملہ نوازشریف کی کمرشل اور زرعی اراضی کا تخمینہ لگانے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز کی شریف کی کمرشل اورزرعی اراضی کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یومِ وفات: استاد علی اکبر خان نے دنیا بھر میں اپنے فن کا لوہا منوایا -کلاسیکی موسیقی میں استاد کا مرتبہ پانے والے علی اکبر خان کا شمار ان فن کاروں میں کیا جاتا ہے جنھوں نے مغرب کو مشرقی موسیقی سے آشنا کیا۔ 18 جون 2009ء کو اس نام وَر اور باکمال فن کار نے ہمیشہ کے لیے آنکھیں موند لیں۔ علی اکبر خان نے 1922ء میں بنگال کے … رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے ، زمین والوں پر تم رحم کرو ، آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔ اب وھاں بھی لوھا منوا رھا ھوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پناہ گزینوں کا عالمی دنآج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگ، نقص امن یا کسی اور سبب سے اپنا وطن ترک کرنے والے پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ 😢😢😢 👇 Go afgani go.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوگر سکینڈل کیس: میاں شہباز شریف کا ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کوئ گھبرانے کی بات نہی، کیونکہ لندن کی سڑکوں پے اکیلے دوڑ کر ٹریفک سے بچ کر پیدل چلنے والے کو پتا ہے وہ پاکستان میں بہت طاقتور اور قانون کے اُپر ہے۔ وہ ضمانت پے ہو کر بھی حزبِ اختلاف کا امیر ہے اور اعوان میں دو دو گھنٹے تقریر کرسکتا ہے NAB PakPMO ShazadAkbar Farogh_NaseemPK Jina khadiyan Gaajran pait un k dard Yes , but after bail before arrest from Lohar High court
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حقیقی اسلام نظام کا نفاذ ہی ملک میں امن اور خوشحالی کا ضامن ہے افغان طالبان05:02 PM, 20 Jun, 2021, بین الاقوامی, کابل: افغان طالبان نے کہا ہے کہ ایسا اسلامی نظام چاہتے ہیں، جس میں مذہبی اصولوں اور ثقافتی روایات کے تحت خواتین کے حقوق Beshak
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا لوکل کوروناویکسین کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہاسلام آباد: حکومت نے لوکل کوروناویکسین کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، آئندہ ماہ سے پاک ویک ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری کا آغاز ہوگا۔ RIGHT DECISION
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »