یومِ وفات: استاد علی اکبر خان نے دنیا بھر میں اپنے فن کا لوہا منوایا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یومِ وفات: استاد علی اکبر خان نے دنیا بھر میں اپنے فن کا لوہا منوایا ARYNewsUrdu

کلاسیکی موسیقی میں استاد کا مرتبہ پانے والے علی اکبر خان کا شمار ان فن کاروں میں کیا جاتا ہے جنھوں نے مغرب کو مشرقی موسیقی سے آشنا کیا۔ 18 جون 2009ء کو اس نام وَر اور باکمال فن کار نے ہمیشہ کے لیے آنکھیں موند لیں۔

علی اکبر خان 22 سال کے ہوئے تو ریاست جودھ پور میں دربار سے بحیثیت موسیقار وابستہ ہوگئے۔ تقسیم ہند کے بعد وہ بھارت میں رہے، لیکن 1967ء میں امریکا منتقل ہوگئے اور ریاست کیلی فورنیا میں سکونت اختیار کرلی، بعد میں انھوں نے برکلے میں علی اکبر کالج آف میوزک قائم کیا، جس میں اُن کے شاگردوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی۔

کہتے ہیں ‘سُر بہار’ پیش کرنے میں ان کا کوئی ثانی ہی نہ تھا۔ استاد علی اکبر خان نے بھارت سمیت دنیا بھر میں اپنے فن کا لوہا منوایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب وھاں بھی لوھا منوا رھا ھوگا

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے ، زمین والوں پر تم رحم کرو ، آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیل جانے کی خواہش میں نوجوان نے دوافراد کو موت کے گھاٹ اتاردیاtwo killed for jail, viana, police captured
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے کراچی میں کثیر المنزلہ ’ نسلہ ٹاور ‘ گرانے کا حکم دے دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے پرتعیش اپارٹمنٹس والے نسلہ ٹاور کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری گرانے کا حکم دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی: وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا126دن کے دھرنے میں جو کلچر عمران خان صاحب نے متعارف کروایا تھا بدکلامی گالی گلوچ آج پورے عروج پر ہے پارلیمانی اجلاس میں ممبران کو انکی مجموعی اور خاص طور پر آخری تین دن کی خصوسی بکواس اور گالیوں کے لحاظ سے عہدے تقسیم کئے جائیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیپال میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، سات افراد ہلاک😥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی - ایکسپریس اردوپال پوگبا جرمنی کے خلاف میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پانے کے بعد پریس کانفرنس کر رہے تھے یہ پاکستانی نہیں تھا الحمداللہ۔۔۔۔ اصل مسلمان تو یورپ والے ہیں۔👍🏽
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم فٹبالر پال پوگبا نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادیفرانس سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے مہنگے مسلمان فٹبالرپال پوگبا نے پریس کانفرنس کے دوران سامنے رکھی شراب کی بوتل ہٹا کر ایک طرف کردی۔ تفصیلات کے مطابق معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »