پہلے ہی دن سائینوویک لگوانے والوں کی قطاریں لگ گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلے ہی دن سائینوویک لگوانے والوں کی قطاریں لگ گئیں ARYNewsUrdu

سنگاپور میں چین کی کورونا ویکسین سائینوویک کے استعمال کی اجازت ملنے کے بعد پہلے روز ‏ہی مراکز پر قطاریں لگ گئیں۔

سائینوویک لگوانے والوں میں زیادہ تر چینی شہری نظر آئے جو نجی طور پر ویکسین لگوا رہے ‏ہیں۔ ملک میں اب تک 2 لاکھ ڈوز منگوائی گئیں ہیں جو 10 سے 20 ڈالرز فی خوراک لگائی جارہی ‏ہیں۔ چین کی تیار کردہ سائینوویک ویکسین پاکستان، ترکی، ملائیشیا، خلیجی ممالک، نیپال اور دیگر ‏ریاستوں میں استعمال کی جارہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے کچھ عرصہ قبل ہی سائینوویک کے ‏ہنگامی استعمال کی اجازت دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید سے پہلے قربانی دیکھ رہا ہوں، منظوروسان - ایکسپریس اردوبجٹ کوتاجراوربلڈرزمافیا دوست بجٹ کہہ سکتے ہیں، منظوروسان ye pichli 3 eido se qurbani dkh rha hai 😂😂😂 matlab zardari qurban hojaeyga عید سے پہلے بڑی ہی قربانی ہو گی گورنر راج تو نہیں مگر سپریم کورٹ ضرور کچھ کرنے والی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے خطے میں پہلے کوویڈ ویکسی نیٹڈ عملے والی ایئرلائن بن گئیکراچی:قومی ایئرلائن پی آئی اے خطےمیں پہلےکوویڈ ویکسی نیٹڈ عملےوالی ایئرلائن بن گئی، پائلٹس ، تمام فضائی و میزبانوں کوویکسین لگانے کاہدف مکمل کرلیا۔ اسی لیے تو ترکی نے کرنٹائن لگایا ھوا ھے بھائی سب اپنے اپنے کاموں میں الجھے ہوئے ہو۔۔۔ کسی نے بھٹو کی ویکسینیشن کروائی کہ نہیں ؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید سے پہلے قربانی دیکھ رہا ہوں، منظور وسانپیپلز پارٹی رہنما منظور وسان نے کا کہنا ہے کہ عید سے پہلے چھوٹی یا بڑی قربانی دیکھ رہا ہوں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Sheikh Rasheed lite Bosidi k chor ka bachaaa sapna dekhna tu kab marne wala ha چوروں کے ٹولے سے تعلق رکھنے والے یہ بتا کہ سندھ کے بڑے بڑے چور پیسے کب واپس کریں گیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا کی تاریخ کے پہلے نامزد مسلمان جج کون ہیں؟کینیڈا کی تاریخ کے پہلے نامزد مسلمان جج کون ہیں؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرسٹیانو رونالڈ کی چھوٹی سی حرکت نے ایک ہی دن میں کوکا کولا کا 4 ارب ڈالر کا نقصان کرادیا ویڈیو سامنے آگئیلسبون(ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو  کے ایک ایکشن نے کوکا کولا کے شیئر گرادئیے۔ تفصیلات کے مطابق یورو کپ کے میچ کے بعد پریس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق آئی جی کو ہی لوٹ لیا گیا ڈاکو کیا کچھ لے گئے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد (آئی جی) وجاہت لطیف کے گھر سے ڈاکو نقدی اور زیورات لے اڑے۔ تھانہ انڈسٹریل ایریا میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »