سابق آئی جی کو ہی لوٹ لیا گیا ڈاکو کیا کچھ لے گئے؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق آئی جی کو ہی لوٹ لیا گیا، ڈاکو کیا کچھ لے گئے؟

اسلام آباد سابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد وجاہت لطیف کے گھر سے ڈاکو نقدی اور زیورات لے اڑے۔

تھانہ انڈسٹریل ایریا میں درج مقدمے کے مطابق دوپہر سوا دو بجے کے قریب چار نامعلوم مسلح افراد سابق آئی جی اسلام آباد کے ایف ایٹ میں واقع گھر میں داخل ہوئے اور ملازمین اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کرتے رہے۔ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے گھر سے ساڑھے تین لاکھ روپے نقدی، تین طولے طلائی زیورات اور غیر ملکی کرنسی لوٹی اور ملازم کو باتھ روم میں بند کرکے فرار ہوگئے۔

اسلام آباد پولیس کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق وجاہت لطیف 21 ستمبر 1988 سے 14 جون 1990 تک آئی جی اسلام آباد کے طور پر خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما کی ڈگر ی جعلی قرارجامعہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ کی گریجویشن کی ڈگری جعلی قراردے دی ہے۔ لگا دو الزام عمران خان پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایف پی سی سی آئی کی وفاقی بجٹ پر پریس کانفرنسناصر حیات مگوں نے یہ بھی کہا ہے کہ جو ٹیکس نیٹ میں نہیں ان کے لئے کوئی اقدمات نہیں کئے جاتے ، ٹیکس نیٹ میں شامل افراد کو ہی ہراساں کی جارہاہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو 22جون کوطلب کرلیاایف آئی اے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے رمضان اور العربیہ شوگر ملز کیس میں 22جون کو طلب کرلیا۔ تفصیلات samaatv
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا رویہ پاکستان کے ساتھ دوستانہ نہیں، وزیرخزانہ - ایکسپریس اردومالی سال 2022-23 کے دوران 6 فیصد پر گروتھ کریں گے، شوکت ترین ائ ایم ایف کے بندوں کی جب قدر نہ کی جاے تو ایسا ہی ہو گا There is no friendship between beggars and rich..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: اسمتھ نے ولیمسن سے پہلی پوزیشن چھین لیاسمتھ اب صرف پانچ پوائنٹس کے معمولی فرق سے پہلے نمبر پر چلے گئے ہیں، اُن کے ریٹنگ پوائنٹس 891 ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تم نے میری گاڑی کو ٹکر کیوں ماری؟پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلیعالیہ حمزہ نے بتایا ہے کہ یہ اچانک حادثہ نہیں ہے بلکہ ان کی گاڑی کو پہچان کر ٹکر ماری گئی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جب عالیہ حمزہ کے ڈرائیور نے لیگی رکن اسمبلی 17 جون 2014 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، جس دن محب وطن پاکستانی شہریوں کو ظالم حکمرانوں نے ظلم کی انتہاء کر دی تھی اس قتل عام کو پورے ملک کے میڈیا نے براہ راست دیکھایا تھا، 17june_14_khoon
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »