آئی ایم ایف کا رویہ پاکستان کے ساتھ دوستانہ نہیں، وزیرخزانہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا رویہ پاکستان کے ساتھ دوستانہ نہیں، آئی ایم ایف بجلی، گیس ٹیرف میں فورا اضافہ چاہتا ہے۔

سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ پر اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فنانس بل سے ان لینڈ ریونیو افسر کو گرفتاری کا اختیار ختم کر دیا، جو ٹیکس چور ہو گا اس کی گرفتاری کا فیصلہ وزیر خزانہ کی صدارت میں قائم تین رکنی کمیٹی کرے گی، ایف بی آر کا ہراسمنٹ کردار ختم کیا جائے گا، 75 لاکھ افراد غیر ٹیکس دہندگان کی معلومات حاصل کر لی ہیں جن کو جلد نوٹسز بھیجے جائیں گے اور ٹیکس دہندگان کا ٹیکس آڈٹ بھی تھرڈ پارٹی سے کرایا جائے...

وزیر خزانہ نے کمیٹی ارکان کو بتایا کہ آئی ایم ایف کا رویہ پاکستان کے ساتھ دوستانہ نہیں، آئی ایم ایف چاہتا ہے بجلی و گیس ٹیرف میں اضافہ سمیت تمام اہداف فورا کیے جائیں جس سے مہنگائی بڑھے گی، آئی ایم ایف کے کہنے پر شرح سود 13.25 فیصد پر گئی جس کے باعث ڈیٹ سروسنگ 3 ہزار ارب روپے ہوئی۔ وزیر خزانہ نے چھٹے اقتصادی جائزہ مذاکرات بغیر نتیجہ ختم ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف ستمبر میں دوبارہ ملکی معیشت کا جائزہ لے گا، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے گا اور آئندہ سہہ ماہی کی کارکردگی مانیٹر ہو گی، آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب نہ ہونے کی صورت میں قرض پروگرام کی اگلی قسط بھی تاخیر کا شکار ہو گی۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ دوہزار اٹھارہ میں مصنوعی شرح نمو دکھائی گئی لیکن اب حکومتی پالیسیوں کے باعث گزشتہ آٹھ ماہ سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس ہے اور مالی سال 2022-23 کے دوران 6 فیصد پر گروتھ کریں گے، اگلے 25 سے 30 سال مستحکم گروتھ کی ضرورت ہے۔ وزیر خزانہ نے کمیٹی کو بتایا کہ سالانہ 1 فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی بڑھانے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکہ اور آئی ایم ایف، پاکستان کو کبھی بھی خوشحال نہیں دیکھنا چاہتے، کیونکہ وہ یہاں لوگوں کو غریب رکھ کر، کرائے کے قاتل کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں. شکر ہے کہ اب حکومت کو کچھ نہ کچھ سمجھ ضرور آ رہی ہے.

پاکستان کو، اپنے گرد گھیرا تنگ کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنانا ہو گا، ورنہ عبرتناک انجام کا سامنا کرنے کیلئے تیاریاں کرنی چاہیے.

دوستي کي قابل بني تو ڪوئي دوستي بھي ڪري ... سر

What you are hired for? Few days before claiming that deal with IMF is done nicely and in favor of nation and economy and now this. What's wrong with you people all of the dumb minds are hired in this government bull shit.

بھیک دینے والے فقیر کو شرم اور کما کر کھانے کے طعنے دیں یہ عام سی بات ہے

Yeh tou pehlay din se pta hay

ImranKhanPTI fawadchaudhry Dr_FirdousPTI بھکاری بھی قدر چاہتے بڑے ناسمجھ ہیں یہ کیا چاہتے ہیں

There is no friendship between beggars and rich..

ائ ایم ایف کے بندوں کی جب قدر نہ کی جاے تو ایسا ہی ہو گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان چھٹے اقتصادی جائزہ کے مذاکرات بغیر نتیجہ ختمانشاء اللہIMFکوئی شرط نہیں مانی جائے گی۔ ہم دونوں کی منزل بلکل ایک ہے کیونکہ دونوں ریفارمز چاہتے ہیں مگر ہم اپنے طریقے سے کام کریں گے Jhagra IMMahmoodKhan Regularize_Adhoc_MedicalOfficers_Of_KPK What we do now 😒 shall we cry , laugh or what 🧐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن - ایکسپریس اردوایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو 27 نکات پر عمل درآمد کرنا تھا جس میں سے صرف ایک پر عمل درآمد باقی رہ گیا ہے G han woh to waqee haman bhi nazar arhy hn .....Q k un ka mutalbat bhi khan sab pora karrhy hn. Hafiz saad rizvi ko jail Tlp par pabandi Kalbhoshan ki mumkin rihai etc Agar bikaawo media bhi keh raha ha to phir kuch na kuch hojayega... Let's see! لعنت بے شمار۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات کے اندراج اور ازالہ کیلئے “ایف ایم پورٹل” قائماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت خارجہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات کے اندراج اور ان کے ازالہ کیلئے “ایف ایم پورٹل”قائم کر دیا گیا ہے۔ Just show off We overseas are same as before These things are just for show off
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے آدمی کے نکلنے کی ویڈیو اصل حقیقت سامنے آگئیمنیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن سے ایک دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے ایک آدمی کے نکلنے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رکھاتھا۔ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ویڈیو گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو 22جون کوطلب کرلیاایف آئی اے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے رمضان اور العربیہ شوگر ملز کیس میں 22جون کو طلب کرلیا۔ تفصیلات samaatv
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایف پی سی سی آئی کی وفاقی بجٹ پر پریس کانفرنسناصر حیات مگوں نے یہ بھی کہا ہے کہ جو ٹیکس نیٹ میں نہیں ان کے لئے کوئی اقدمات نہیں کئے جاتے ، ٹیکس نیٹ میں شامل افراد کو ہی ہراساں کی جارہاہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »