جیل جانے کی خواہش میں نوجوان نے دوافراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

two killed for jail, viana, police captured

ویانا ، آسٹریا میں زندگی سے ناخوش نوجوان نے جیل میں زندگی گذارنے کے لئے دوافراد کو قتل کردیا ۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریا سے تعلق رکھنے والا نوجوان اپنی زندگی سے مایوس اور اس سے خوش نہیں تھا، جس کی وجہ سے اُس نے بقیہ زندگی جیل میں گزارنے کا فیصلہ کیا۔ پولیس حکام کے مطابق 29 سالہ شخص نے جیل جانے کے لیے دو ہفتوں تک ایک پلان تشکیل دیا اور پھر ایک 70 سالہ بزرگ پر چاقو کے وار سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگئے۔

ایک شخص کو قتل کرنے کے بعد جب نوجوان پولیس کی گرفت میں نہ آسکا تو اُس نے ایک اور واردات کی، جس کے بعد پولیس نے نوجوان کو ٹائرول کے علاقے سے پیر کے روز گرفتار کیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم کی شناخت سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ہوئی، جس نے تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کیا اور بتایا کہ وہ زندگی سے ناخوش تھا، اس لیے بقیہ ایام جیل میں گزارنے کا خواہش مند ہے۔

پولیس حکام کے مطابق نوجوان نے پیر کے روز 77 سالہ بوڑھے شخص کو دریا کے قریب چاقو کے وار سے قتل کیا۔ ملزم نے پولیس سے اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ اپنی بقیہ عمر قید کی سزا میں گزارنا چاہتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، متعدد گرانٹس کی منظوری دیے جانے کا امکانوفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکا رہ حنا الطاف کو شوٹنگ سے وا پس جانے کی جلدی کیوں؟اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’شوٹ سے جلدی واپس آنے کا مطلب ہے شوہر کے لیے کچھ پکا لیا جائے۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ باہم گالی گلوچ کرنے والے دو افراد میں سے اس وقت تک گنہگار وہ ہے جو پہلے گالی دیتا ہے جب تک مظلوم ایک کے بدلے میں دو گالیاں نہ دے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شمالی علاقہ جات جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبریشمالی علاقہ جات جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جی ڈی پی گروتھ ریٹ چار فیصد تک لے جانے کا ہدف ہے: ہاشم جواں بخت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں فائزر ویکسین لگنا شروع بیرون ملک جانے والوں کو نہیں بلکہ کن لوگوں کو لگے گی؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں آج سے کوویکس پروگرام کے تحت ملنے والی فائزر ویکسین لگنے کا آغاز ہوگیا ہے۔ فائزر ویکسین آج سے صرف ایف نائن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ جانے والے 18 سال سے زائد عمر کےافراد آج سے اسٹرازنیکا لگوا سکتے ہیں، فیصل سلطانوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اسٹرازنیکا اور فائزر ویکسین کی منظوری دیدی ہے، آج سے سعودیہ جانے والے 18 سال سے زائد عمر افراد یہ ویکسین لگوا سکیں گے۔ کیا یہ مسئلہ صرف سعودی عرب جانے والو کے لئے ہے اور کسی ملک کے لیے تو نہیں مطلب یو ایس اے یا یو کے Flight to abi open ni hovi jaein ga kese? کرونا سازش کوئی ویکسین لگوا کر چائنہ نہین جا سکتا کوئی سعودیہ نہیں جا سکتا کوئی یورپ نہیں جا سکتا جس ملک میں جانا اس کی پسند کی ویکسین لگوانا ہو گی حقیقت کھل رہی ہے خفیہ طاقتیں لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے امریکی امداد لو خاموش رہو پالیسی پر عمل درآمد ہیں ممالک
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »