سعودیہ جانے والے 18 سال سے زائد عمر کےافراد آج سے اسٹرازنیکا لگوا سکتے ہیں، فیصل سلطان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اسٹرازنیکا اور فائزر ویکسین کی منظوری دیدی ہے تفصیلات جانیے: DailyJang

ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ سعودیہ کام کیلئے جانے والے حضرات اپنی دستاویزات دکھا کر اسٹرازنیکا ویکسین لگوا سکتے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 838 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 59 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، مزید 1 ہزار 576 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز آنے کی شرح ڈھائی فیصد سے بھی کم ہو گئی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت نے اس بات پر زور دیا کہ عالمی ادارۂ صحت اپنی منظور شدہ ویکسین دنیا میں تسلیم کرانے کو یقینی بنائے۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈبلیو ایچ او کی منظورشدہ ویکسین کے حوالے سے سعودیہ سے گفتگو جاری ہے، فی الحال سائنوویک اور سائنو فام سعودی عرب کی منظورشدہ ویکسین فہرست میں شامل نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا چول ماری یہ دو تو کب کی لگا رہے ہیں مسئلہ تو چائنہ کی ویکسین کی اپرول کا تھا

کرونا سازش کوئی ویکسین لگوا کر چائنہ نہین جا سکتا کوئی سعودیہ نہیں جا سکتا کوئی یورپ نہیں جا سکتا جس ملک میں جانا اس کی پسند کی ویکسین لگوانا ہو گی حقیقت کھل رہی ہے خفیہ طاقتیں لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے امریکی امداد لو خاموش رہو پالیسی پر عمل درآمد ہیں ممالک

Flight to abi open ni hovi jaein ga kese?

کیا یہ مسئلہ صرف سعودی عرب جانے والو کے لئے ہے اور کسی ملک کے لیے تو نہیں مطلب یو ایس اے یا یو کے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستا ن تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سینیٹر فیصل واوڈ ا کی نااہلی سے متعلق دائر کی گئی درخواستوں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ سلمان کی طرف سے عمان کے سلطان کو پیغامسعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عمان کے فرمانروا سلطان ہیثم بن طارق کو پیغام ارسال کیا جس میں انہوں نے دونوں برادر ملکوں کے گہرے تعلقات کو سراہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چھٹی سے آٹھویں کلاسز کل سے کھولنے کا فیصلہسندھ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسز کل بروز منگل 15 جون سے P حاضری کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پھر یہ اعلان کیسے کیاگیا آپ معصوم بچوں کی زندکیوں کو خطرات میں ڈال رہے ہیں انڈیامیں بڑھتے کرونا کیسس کو جواز بناکر پورے ملک میں لاک ڈاون کیاگیا تھا انڈیا میں تو حالات مذید بگڑ گئے ہیں مقبوضہ بیت المقدس پر11دن کی جنگ ہوئی تھی مقبوضہ بیت المقدس کاکیا بنا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 15 جون سے چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز کھولنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں چھٹی سے آٹھویں تک سکول کل سے کھولنے کا فیصلہDecision to open schools from 6th to 8th in Sindh from tomorrow
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16 ہزار 500 سے تجاوز کرگئیاسلام آباد : ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد16 ہزار 501 تک پہنچ گئی جبکہ تاحال 162 ہیلتھ ورکرزکورونا سے انتقال کرچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »