شوگر سکینڈل کیس: میاں شہباز شریف کا ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوگر سکینڈل کیس: میاں شہباز شریف کا ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف نے ایف آئی اے میں پیش ہونے کا فیصلہ اپنے وکلا کی مشاورت سے کیا۔ ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز بھی ایف آئی اے میں 24 جون کو پیش ہوں گے۔

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے میاں شہباز شریف کو شوگر سکینڈل کیس کی تحقیقات میں طلب کر رکھا ہے جبکہ حمزہ شہباز کو چوبیس جون کو بلایا گیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے لیگی قائد میاں شہباز شریف کو تمام سوالوں کے جوابات ساتھ لانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے پیش نہ ہونے کی صورت میں گرفتاری کا عندیہ دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes , but after bail before arrest from Lohar High court

Jina khadiyan Gaajran pait un k dard

کوئ گھبرانے کی بات نہی، کیونکہ لندن کی سڑکوں پے اکیلے دوڑ کر ٹریفک سے بچ کر پیدل چلنے والے کو پتا ہے وہ پاکستان میں بہت طاقتور اور قانون کے اُپر ہے۔ وہ ضمانت پے ہو کر بھی حزبِ اختلاف کا امیر ہے اور اعوان میں دو دو گھنٹے تقریر کرسکتا ہے NAB PakPMO ShazadAkbar Farogh_NaseemPK

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی شوگر ملز نے ایف بی آر کا نوٹس چیلنج کردیاShahbaz Sharif's Sugar Mills Challenges FBR Notice اگر پاکستان میں جرائم کرنے والوں کو سزائیں دینے میں زیادہ تاخیر ھوتی رھے گی تو جرائم پیشہ افراد قانون سے بچنے میں کامیاب ھوتے رھیں گے تو پھر پاکستان میں امن و امان قائم کرنا بہت مشکل ھوتا جائے گا-پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا بلاول اور فضل الرحمان سے رابطہقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بلاول بھٹو اور فضل الرحمان سے رابطہ کرکے اے پی سی میں بلانے پر آمادہ کرلیا SamaaTV لعنت اللّه اس تینوں منحوسوں پر اصل پک ملاحضہ کریں 3نوں کی ٹھگوں کا گروپ پھر میڈیا انٹینشن لینے کے لیے تیار
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا بلاول اور فضل الرحمان سے رابطہ، انتخابی اصلاحات پر گفتگو | Abb Takk NewsRabta hojane par dono ko kaha k Khabardar jo koi ghalat harkat ki..muftiazizurrehman pakar lia gaya hai.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جائیداد نیلامی کا معاملہ نوازشریف کی کمرشل اور زرعی اراضی کا تخمینہ لگانے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز کی شریف کی کمرشل اورزرعی اراضی کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کوچیئرمین بورڈ آف انوسٹمنٹ بنائے جانے کا امکان(24نیوز)عاطف بخاری نے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین کی عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل کو چیئرمین بورڈ آف انوسٹمنٹ بنائے جانے کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت میں اب تک بورڈ آف انوسٹمنٹ کے 3 چیئرمین تبدیل ہوچکے ہیں ا ور  اب چوتھا چیئر مین تعینات کیا جائے گا۔نئے چیئرمین کی دوڑ میں 2 سابق چیئرمین زبیر گیلانی اور ہارون شریف بھی شامل ہیں۔ہارون شریف ستمبر 2018ءاور زبیر گیلانی جو 2019ءمیں بطور چیئرمین بورڈ آف انوسٹمنٹ میں فرائض انجام دے چکے ہیں تا ہم ذرائع کے مطابق شہباز گل کے چانس زیادہ ہیں۔ استعفے کے بعد ایک بیان میں عاطف بخاری نے کہا کہ میں نے بورڈ آف انوسٹمنٹ کی چیئرمین شپ سے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفا دیا ہے۔یہ بھی پڑھیں۔معروف اداکارہ ارمینا خان کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راحت فتح کا شہریوں کو ویکسی نیشن سے خوف زدہ نہ ہونے کا مشورہ - ایکسپریس اردوراحت فتح علی بھی کورونا ویکسین لگوانے والے گلوکاروں کی فہرست میں شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »