شہباز شریف کا بلاول اور فضل الرحمان سے رابطہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بلاول بھٹو اور فضل الرحمان سے رابطہ کرکے اے پی سی میں بلانے پر آمادہ کرلیا SamaaTV

Posted: Jun 19, 2021 | Last Updated: 2 hours agoانتخابی اصلاحات کیلئے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بلاول بھٹو اور فضل الرحمان سے رابطہ کرکے اے پی سی میں بلانے پر آمادہ کرلیا۔

ن لیگ کے صدر شہباز شریف کی جانب سے ہفتہ 19 جون کو پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کل جماعتی کانفرنس بلانے کیلئے رابطہ کیا گیا۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ متنازع حکومتی الیکشن بل پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کو جواب دیا کہ ہم آپ کے اس اقدام کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کے حمایت کرتے ہوئے کہا آپ کی تجویز بروقت اور مناسب ہے، اس کی تائید کرتے ہیں۔ اے پی سی سے متعلق بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اے پی سی شفاف اور آزادانہ انتخابات کے انعقاد پر قومی اتفاق رائے میں اہم موقع بن سکتی ہے۔ تینوں رہنماؤں کے درمیان انتخابی اصلاحات سے متعلق تفصیلی بات چیت اور موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹھگوں کا گروپ پھر میڈیا انٹینشن لینے کے لیے تیار

لعنت اللّه اس تینوں منحوسوں پر اصل پک ملاحضہ کریں 3نوں کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو نے شہباز شریف کی اے پی سی بلانے کی حمایت کردیشہباز شریف کا کہنا ہے کہ متنازع حکومتی الیکشن بل پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ طلاق کے بعد عدت تو پوری کرو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حماد اظہر کی تقریر پر شہباز، بلاول ایوان سے چلے گئےوفاقی وزیر حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں جیسے ہی تقریر شروع کی مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایوان سے چلے گئے۔ Hamad Azhar 'Zia Bakiyat Azhar sy hy'POTI-I ki badzubani ka terbeyat yafta hy!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز شریف کی تقریر کو بھاشن قرار دے دیا“بےمقصد اور بے سمت تقریروں سے قوم کی خدمت نہیں ہوتی” ARYNewsUrdu 🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چودھری پرویزالٰہی سے حمزہ شہباز شریف کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج کی مذمتقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج اور بدسلوکی کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہباز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انتخابی اصلاحات پر ‏شہباز شریف کی اے پی سی کی تجویز مضحکہ خیز ہے، فواد چوہدریوفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اس طرح کی فیصلہ سازی پارلیمان کے اندر کی جاتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »