انتخابی اصلاحات پر ‏شہباز شریف کی اے پی سی کی تجویز مضحکہ خیز ہے، فواد چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’شہباز شریف کی اے پی سی کی تجویز مضحکہ خیز ہے‘ تفصیلات جانئے : DailyJang

فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے اے پی سی کا چورن بیچنے نکلی ہے، ان کا یہ چورن نہیں بکے گا، کیونکہ عوام ان کی اصلیت اور حقیقت جان چکے انہیں بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا۔

واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ متنازع حکومتی الیکشن بل پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کو جواب دیا کہ ہم آپ کے اس اقدام کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو نے شہباز شریف کی اے پی سی بلانے کی حمایت کردیشہباز شریف کا کہنا ہے کہ متنازع حکومتی الیکشن بل پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ طلاق کے بعد عدت تو پوری کرو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج کی مذمتقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج اور بدسلوکی کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہباز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی بلوچستان کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج کی مذمتمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہبازشریف نے بلوچستان کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang محترم۔ آپ نے تو اپنے دور حکومت میں اندھوں کو بھی نہیں بخشا۔ وکیل، تاجر ،کاشتکار ، ٹیچر، ٹرانسپورٹر،ڈاکٹرز، غرضیکہ کسی طبقے کو نہیں چھوڑا سب کو پھینٹی لگوائی ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزرا نے شہباز کی اے پی سی کو پارلیمان کو کمزور کرنے کے مترادف قرار دیدیایہ حکومت شغلیہ کے کارندے ہیں حکومت کونسا پارلیمان کو مضبوط کر رہی ہے وزراء اور حکومت کی پھٹ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز شریف کی تقریر کو بھاشن قرار دے دیا“بےمقصد اور بے سمت تقریروں سے قوم کی خدمت نہیں ہوتی” ARYNewsUrdu 🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چودھری پرویزالٰہی سے حمزہ شہباز شریف کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »