وزرا نے شہباز کی اے پی سی کو پارلیمان کو کمزور کرنے کے مترادف قرار دیدیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: حکومتی وزرا نے قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی آل پارٹیز کانفرنس کو مضحکہ خیز اور پارلیمان کو کمزور کرنے کے مترادف قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ل

کھا کہ شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے، اس طرح کی فیصلہ سازی پارلیمان کے اندر کی جاتی ہے اپوزیشن لیڈر پارلیمان کو کمزور کرنے کے ایجنڈے کا حصہ بن رہے ہیں جو انتہائی افسوس ناک ہے۔

اسد عمر نے ٹویٹر پر لکھا کہ آل پارٹیز کانفرنس ڈکٹیٹر شپ دور کی روایت ہے.جمہوریت میں سب سے بڑی آل پارٹیز کانفرنس پارلیمنٹ ہوتی ہے.پارلیمان چھوڑ کر قانون سازی پر مکالمہ پارلیمان کے باہر کرنا پارلیمان کی بالادستی کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وزاراء نے پاپنے بجٹ کی کاپیاں اور گالیاں اپوزیشن کے منہ پہ مار کی پارلیمنٹ کی قد کاٹھ میں اضافہ کیا تھا

کر اے کے ارسطو ۔۔۔۔وزراء

وزراء اور حکومت کی پھٹ گئی

حکومت کونسا پارلیمان کو مضبوط کر رہی ہے

یہ حکومت شغلیہ کے کارندے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز شریف کی تقریر کو بھاشن قرار دے دیا“بےمقصد اور بے سمت تقریروں سے قوم کی خدمت نہیں ہوتی” ARYNewsUrdu 🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ٹی وی پر اپوزیشن کو بھی کوریج دی جائے: شہباز شریف کا اسدقیصر کو خطOpposition should also be given coverage on state TV: Shahbaz Sharif's letter to Asad Qaiser To live show their hidden talent that still needs to be highlighted as lesser shown last days. Means Ali Nawas Awan still pending
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جاپان نے اپنے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادیجاپان نے اپنے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنسنی خیز مقابلہ : کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 7 رنز سے شکست دے دی -پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سات رنز سے شکست دے دی ہے، نور احمد کی نپی تلی بالنگ کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ (سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷) ❣️🥰😍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلمان فٹبالر نے پریس کانفرنس کے دوران سامنے رکھی سپانسرڈ شراب کی بوتل کو ہٹا دیابرسلز(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف فٹبالر کرسٹیانوں رونالڈو کی جانب پریس کانفرنس کے دوران سامنے رکھی سپانسرڈ کوکاکولا کی بوتل ہٹائے جانے کے بعد یہ سلسلہ چل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملزمان نے پلازہ مالک کو خریداری کے بہانے بلاکر قتل کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لٹن روڈ کے علاقہ میں پلازہ کے مالک کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتول اویس اقبال ٹاؤن کا رہائشی تھا اور وقوعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »