شہباز شریف کی شوگر ملز نے ایف بی آر کا نوٹس چیلنج کردیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Shahbaz Sharif's Sugar Mills Challenges FBR Notice

لاہور: شہباز شریف کی شوگر ملز نے ایف بی آر ٹیکس آڈٹ کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ۔ رمضان شوگر ملز کی دائر درخواست میں چیئرمین ایف بی آر، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اور دیگر کو فریق بنایا گیا

لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف بی آر نے 21 مئی کو 2015ء کے ٹیکس آڈٹ کیلئے اظہار وجوہ کا نوٹس بھجوایا ہے۔نوٹس میں 1 ارب ، 93 کروڑ 35 لاکھ کی ٹرانزیکشن کی وضاحت مانگی گئی ہے۔ تمام دستاویزات اور ریکارڈ بھی فراہمی پرکمشنر ان لینڈ ریونیو نے 21 مئی کو نوٹس واپس لے لیا تھا۔ درخواست گزار کے مطابق ڈپٹی کمشنر آڈٹ نے مالیاتی حدف حاصل کرنے کیلئے 21 مئی کو بدنیتی کی بنیاد پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ، 2015ء کے آڈٹ نوٹس واپس ہونے کے بعد دوبارہ اظہار وجوہ نوٹس...

رمضان شوگر ملز کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے ڈپٹی کمشنر آڈٹ نے اپنے اختیار کا ناجائز استعمال کر کے رمضان شوگر ملز کو اظہار وجوہ کا نوٹس بھجوایا۔ ٹیکس آڈٹ کا بھجوایا گیا نوٹس غیر قانونی قرار دے کر کالعدم کیا جائے۔درخواست کے حتمی فیصلے تک ایف بی آر کو رمضان شوگر ملز کیخلاف تادیبی کارروائی سے بھی روکا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر پاکستان میں جرائم کرنے والوں کو سزائیں دینے میں زیادہ تاخیر ھوتی رھے گی تو جرائم پیشہ افراد قانون سے بچنے میں کامیاب ھوتے رھیں گے تو پھر پاکستان میں امن و امان قائم کرنا بہت مشکل ھوتا جائے گا-پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی بلوچستان کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج کی مذمتمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہبازشریف نے بلوچستان کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang محترم۔ آپ نے تو اپنے دور حکومت میں اندھوں کو بھی نہیں بخشا۔ وکیل، تاجر ،کاشتکار ، ٹیچر، ٹرانسپورٹر،ڈاکٹرز، غرضیکہ کسی طبقے کو نہیں چھوڑا سب کو پھینٹی لگوائی ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد - ایکسپریس اردوتوشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کی درخواستوں میں اہم پیش رفت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز شریف کی تقریر کو بھاشن قرار دے دیا“بےمقصد اور بے سمت تقریروں سے قوم کی خدمت نہیں ہوتی” ARYNewsUrdu 🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غریب کی جیب خالی ہے تو یہ بجٹ جعلی ہے: شہباز شریفقائدِ حزبِ اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر غریب کی جیب خالی ہے تو یہ بجٹ جعلی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہشہباز شریف کا کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu حکومت کھانے پینے کی اشیاء پر ٹیکس ختم کرئے اور ساتھ مجھے لندن بھی جانے دے اور اس کیلئے میں پاوں پکڑنے کو تیار ہوں (مکمل فقرہ) Mulk ka lota hoa Paisa wapis kro pmln_org کے دور میں اینٹوں والے بھٹے پر کام کرنے والا مزدور اتنا خوشحال تھا کے imf_pakistan اور WorldBank کو قرضہ فراہم کرتا تھا پھر ImranKhanPTI کی حکومت آگئی وہ بے چارہ ایک وقت کی روٹی کو ترسنے لگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن ارکان پر تشدد فسطائیت کی انتہا ہے:شہباز شریف(24نیوز) قائد حزب اختلاف و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ اپوزیشن ارکان پر تشدد اور انہیں اجلاس میں شرکت سے روکنا فسطائیت کی انتہا ہے۔ انسان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ وہ اپنے دل اور زبان کو قابو میں رکھے۔ (امام غزالی رحمة اللہ تعالی علیہ) TUQ should remind SS that he had not forgotten Model Town massacre.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »