شہباز شریف کا بلاول اور فضل الرحمان سے رابطہ، انتخابی اصلاحات پر گفتگو | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

shahbazsharif FazalUrRehman

اسلام آباد: انتخابی اصلاحات کیلئے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بلاول بھٹو اور فضل الرحمان سے رابطہ کرکے اے پی سی میں بلانے پر آمادہ کرلیا۔

انتخابی اصلاحات کیلئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف میدان میں نکل پڑے ۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کل جماعتی کانفرنس بلانے کیلئے رابطہ کیا۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ متنازع حکومتی الیکشن بل پر کُل جماعتی کانفرنس بلائی جائے ۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کے اس اقدام کی مکمل حمایت کی ہے ۔تینوں رہنماؤں کے درمیان انتخابی اصلاحات سے متعلق تفصیلی بات چیت اور موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف اپوزیشن کی تمام جماعتوں کی مشاورت سے اے پی سی کی تاریخ اور جگہ کا اعلان کریں گے اور الیکشن کیلئے اصلاحات کیلئے متفقہ شفارشات تیار کریں گے ۔ شہباز شریف اے پی سی میں الیکشن کمیشن سمیت تمام متعلقہ اداروں سول سوسائٹی اور میڈیا نمائندوں اور الیکشن مانیٹر کرنے والی تنظیموں کو بھی مدعو کریں گے۔

دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ پی ڈی ایم کی ناکامی کے بعد شہباز شریف کو اے پی سی کی نئی کہانی سوجھی ہے۔پی ڈی ایم میں وعدے کر کے مکرنے اور ضمنی انتخابات میں ایک دوسرے پر اعتراضات اٹھانے والے کس منہ سے اے پی سی میں شریک ہوں گے۔جن لوگوں کی طبیعت میں الیکشن چوری ہو وہ شفاف انتخابات کی تجویز کیسے دے سکتے ہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Rabta hojane par dono ko kaha k Khabardar jo koi ghalat harkat ki..muftiazizurrehman pakar lia gaya hai.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا بلاول اور فضل الرحمان سے رابطہقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بلاول بھٹو اور فضل الرحمان سے رابطہ کرکے اے پی سی میں بلانے پر آمادہ کرلیا SamaaTV لعنت اللّه اس تینوں منحوسوں پر اصل پک ملاحضہ کریں 3نوں کی ٹھگوں کا گروپ پھر میڈیا انٹینشن لینے کے لیے تیار
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو نے شہباز شریف کی اے پی سی بلانے کی حمایت کردیشہباز شریف کا کہنا ہے کہ متنازع حکومتی الیکشن بل پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ طلاق کے بعد عدت تو پوری کرو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی شوگر ملز نے ایف بی آر کا نوٹس چیلنج کردیاShahbaz Sharif's Sugar Mills Challenges FBR Notice اگر پاکستان میں جرائم کرنے والوں کو سزائیں دینے میں زیادہ تاخیر ھوتی رھے گی تو جرائم پیشہ افراد قانون سے بچنے میں کامیاب ھوتے رھیں گے تو پھر پاکستان میں امن و امان قائم کرنا بہت مشکل ھوتا جائے گا-پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سرکاری ٹی وی پر اپوزیشن کو بھی کوریج دی جائے: شہباز شریف کا اسدقیصر کو خطOpposition should also be given coverage on state TV: Shahbaz Sharif's letter to Asad Qaiser To live show their hidden talent that still needs to be highlighted as lesser shown last days. Means Ali Nawas Awan still pending
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حماد اظہر کی تقریر پر شہباز، بلاول ایوان سے چلے گئےوفاقی وزیر حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں جیسے ہی تقریر شروع کی مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایوان سے چلے گئے۔ Hamad Azhar 'Zia Bakiyat Azhar sy hy'POTI-I ki badzubani ka terbeyat yafta hy!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'شہباز شریف گھٹنے نہیں سیدھا راستہ پکڑیں'“شہباز شریف گھٹنے نہیں سیدھا راستہ پکڑیں” ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »