بارایسوسی ایشنز کیلئے 25کروڑ روپے مختص کیے، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

UsmanBuzdar

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے انصاف لائرز فورم کے صدر عمیر نیازی کی قیادت میں وکلاء کے وفد نے ملاقات کی ۔ وفد نے وزیر اعلی کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا ۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف لائرز فورم کے صدر عمیر نیازی کی قیادت میں وکلاء کے وفد نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس بھی اس موقع پر موجود تھے۔وکلاء کے وفد سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ میں خود وکیل ہوں اور وکلاء برادری کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں ۔ہماری حکومت نے وکلاء برادری کے مسائل کے حل کے لئے عملی اقدامات کئے ہیں۔

عثمان بزدار نے کہا کہ انصاف لائرز فورم نے فوری انصاف کی فراہمی کے لئے کلیدی کردار ادا کیاہے۔ملک میں جمہوری روایات اور آئین کی بالادستی کے لئے وکلاء برادری کی خدمات قابل تحسین ہیں۔وکلاء برادری کی رہائش کا مسئلہ حل کرنے کے حوالے سے جلد خوشخبری دیں گے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے تحصیل،ڈسٹرکٹ،ڈویژن اورہائی کورٹ بارایسوسی ایشنز کے لئے 25کروڑ روپے مختص کئے ہیں جبکہ ماضی کی حکومتوں نے وکلاء برادری کے مسائل کو یکسر فراموش کئے رکھا۔پنجاب میں ہر کام میرٹ اورانصاف پر کیا جاتاہے۔پولیس اور انتظامیہ کو سیاسی دباؤ سے آزاد کیا ہے۔ماضی میں مخالفین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Will Keep On Exposing Robbers and Looters In Sindh: Haleem Adil ShaikhHaleemAdilSheikh
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Abbtakk Aims Fully Vaccinated Staff By July 15 ,2021Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

If Someone Wants To See Destruction Corruption Brings,Then Go And Look At State Of Sindh: HammadAbb Takk News بندر
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Shahbaz Sharif Writes Letter To CECshahbazsharif
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Senate Continues Discussion On Federal BudgetSenate Budget2021
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Foreign Office Confirms Russian Authorities Detain 15 PakistanisPakistan Russia
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »